ہزل ۔۔۔ عاطف ملک

ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی مجھ کو "ابا” کہا کرے کوئی   گھر سے جب جاؤں کام پر باہر یاد مجھ کو کیا کرے کوئی   لوٹ کر جب میں آؤں دفتر سے کھلکھلا کر ہنسا کرے کوئی ویڈیو گیم کھیلنے کیلیے اپنی ماں سے لڑا کرے کوئی   میری آنکھوں میں دیکھنے کو غرور Read more about ہزل ۔۔۔ عاطف ملک[…]

ہزل ۔۔۔۔ امجد علی راجا

  گم سم سا جو بیٹھا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں بیگم کا لتاڑا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں   سسرال کے طعنوں کو بھی ہنس کھیل کے ٹالو آخر یہی سمجھا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں   کنفیوژ پولیس والے ہیں چھترول بھی کر کے گونگا ہوں کہ بہرہ ہوں بڑی Read more about ہزل ۔۔۔۔ امجد علی راجا[…]

غزل یا ہزل — ڈاکٹر ہیرا اندوری

غزل یا ہزل ڈاکٹر ہیرا اندوری تیز فیشن کی ہے رفتار خدا خیر کرے نر بھی آتے ہیں نظر نا ر خدا خیر کرے جیب پر تیری حولدار خدا خیر کرے سرد ہے سٹّے کا بیوپار خدا خیر کرے سرحدوں پر تو عدو کے لۓ فوجیں بھی لگیں اور گھر میں چلے تلوا ر خدا Read more about غزل یا ہزل — ڈاکٹر ہیرا اندوری[…]