خطبۂ صدارت ۔۔۔ شہزاد احمد

  (حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کے سالانہ اجلاس ۲۰۰۷ء میں دیا گیا)   آج میں آپ کے سامنے کچھ سوال پیش کرنے کی جسارت کروں گا۔ یہ سوال مجھے چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہیں، شاید آپ بھی اسی طرح محسوس کرتے ہوں۔ میرا یہ بھی خیال ہے کہ ادب کو تخصیص کار نہیں Read more about خطبۂ صدارت ۔۔۔ شہزاد احمد[…]

بانی: ایک نا مکمل تخلیقی سفر ۔۔۔ فضیل جعفری

  بانی کا پہلا مجموعہ ’’حرف معتبر‘‘ ۱۹۷۱ء میں اور دوسرا یعنی ’’حساب رنگ‘‘ ۱۹۷۶ء میں شائع ہوا۔ ان کتابوں کے پیش نظر کسی قطعیت کے ساتھ نہیں کہا جا سکتا کہ بانی دس بیس برس اور زندہ رہتے تو ان کی شاعری کن راستوں سے گزرتی اور اردو شاعری، خصوصاً غزل کے سرمایے میں Read more about بانی: ایک نا مکمل تخلیقی سفر ۔۔۔ فضیل جعفری[…]

محمد علی جوہر کی شاعری اور جذبۂ حریت ۔۔۔ پرو فیسر گوپی چند نارنگ

  رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہر ایک شیر دل قائد تھے۔ ان کے عزم میں ہمالہ کی سی عظمت، جذبے میں آتش فشاں لاوے کی سی گرمی اور ولولے میں سیل بے پناہ کی سی تندی و تیزی تھی۔ وہ کردار اور گفتار دونوں کے غازی تھے۔ بیسویں صدی کے دور اول میں انہوں Read more about محمد علی جوہر کی شاعری اور جذبۂ حریت ۔۔۔ پرو فیسر گوپی چند نارنگ[…]