رحمن عباس اور ان کی ناول نگاری ۔۔۔ تمنا شاہین

  ناول کا فن زندگی کی تصویر کشی کا فن ہے۔ حالات اور زمانے کے ساتھ فنون لطیفہ میں بھی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں کیونکہ تبدیلی فطرت کا قانون ہے۔ چونکہ ادب فنون لطیفہ کی ایک شکل ہے اس لئے اس کی تمام اصناف پر بھی حالات اثر انداز ہوتے ہیں۔ تخلیق کار نئے نئے Read more about رحمن عباس اور ان کی ناول نگاری ۔۔۔ تمنا شاہین[…]

خدا کے سائے میں آنکھ مچولی پر ایک مذاکرہ

                  آدمی، سماج اور خدا   شرکاء: مشرف عالم ذوقی، بلند اقبال، نعمان شوق اور رحمن عباس ٍ بلند اقبال: کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ انسانی سماج اور حیوانی سماج میں کیا فرق ہوتا ہے ؟ انسانی سماج اور حیوانی سماج میں انسانیت کا فرق ہوتا ہے۔ لیکن انسانیت تو evil genius Read more about خدا کے سائے میں آنکھ مچولی پر ایک مذاکرہ[…]

اکیسویں صدی میں اردو ناول ۔۔۔ رحمن عباس

نئی صدی کی ابتدا سے تا حال جو ناول شائع ہوئے ہیں ان میں سے بیشتر کو پڑھ کر میں مطمئن نہیں ہوں کیوں کہ یہ ناول حسن، معنویت اور ندرت سے اس قدر محروم ہیں کہ ان میں نہ کوئی کسی جہاں دیگر کی سیر کر سکتا ہے اور نہ ہی ان کے مطالعے Read more about اکیسویں صدی میں اردو ناول ۔۔۔ رحمن عباس[…]

روحزن (ایک باب)۔۔۔ رحمٰن عبّاس

باب دوم : مجھے بھی رہ نہ ملے گی جو لوٹنا چاہوں     جماعت کی کھولی ایک پرانے طرز کی تین منزلہ عمارت میں گراؤنڈ فلور پر واقع تھی۔ عمارت کے سبھی مکین پگڑی سسٹم پر پانچ دہائیوں سے قیام پذیر تھے۔ بلڈنگ کا مالک صلاح الدین میمن ایک خاندانی تاجر اور دین دار Read more about روحزن (ایک باب)۔۔۔ رحمٰن عبّاس[…]

ایک ممنوعہ محبت کی کہانی۔ ایک تاثر ۔۔۔ نور الحسنین

  اردو ادب کی تاریخ میں بیسویں صدی کی آٹھویں دہائی اس لحاظ سے بھی بہت اہم ہے کہ یہاں سے نہ صرف فکشن کی اصل پر توجہ شروع ہوئی بلکہ موضوعاتی سطح پر بھی ایک تغیّر دیکھنے کو ملتا ہے، اسی طرح اسلوب اور تکنک کے وہ راستے جو گنجلک وادیوں کی طرف لے Read more about ایک ممنوعہ محبت کی کہانی۔ ایک تاثر ۔۔۔ نور الحسنین[…]

’’خدا کے سایے میں آنکھ مچولی‘‘ ۔۔۔ پروفیسر علی احمد فاطمی

اردو کے افسانوی ادب میں رحمٰن عبّاس اپنی ممتاز و منفرد شناخت کے لئے جانے جاتے ہیں۔ جوش و جذبہ اور تجربہ سے پُر اس نوجوان فنکار نے اردو کو کئی قابلِ قدر تجرباتی قسم کے ناول دیے ہیں۔ اپنی انفرادیت کے لئے کچھ پہچان بنی بھی کچھ تقاضے بھی اُبھرے، کچھ مباحث، کچھ امیدیں Read more about ’’خدا کے سایے میں آنکھ مچولی‘‘ ۔۔۔ پروفیسر علی احمد فاطمی[…]