اداس نسلیں ۔۔۔ عبد اللہ حسین
(اقتباس) سارا گاؤں مسکل سے سو گھروں پر مشتمل تھا، اس گاؤں کا نام روشن پور تھا۔ یہ راستے سے ہٹ کر واقع تھا اور کوئی ڈاچی یا پکی سڑک یہاں تک نہ تھی۔ اس طرف کے دیہات میں آمد و رفت کا سلسلہ اکوں، تانگوں یا پیدل چل کر طے ہوتا تھا۔ Read more about اداس نسلیں ۔۔۔ عبد اللہ حسین[…]