ما بعد جدیدیت، اردو کے تناظر میں ۔۔۔ گوپی چند نارنگ

اردو میں مابعد جدیدیت کی بحثوں کو شروع ہوئے کئی برس ہو چکے ہیں۔  اہل علم جانتے ہیں کہ جدیدیت اپنا تاریخی کردار ادا کر کے بے اثر ہو چکی ہے اور جن مقدمات پر وہ قائم تھی وہ چیلنج ہو چکے ہیں۔  وہ ادیب جو حساس ہیں اور ادبی معاملات کی آگہی رکھتے ہیں، Read more about ما بعد جدیدیت، اردو کے تناظر میں ۔۔۔ گوپی چند نارنگ[…]

خاک بدر ۔۔۔ نجیبہ عارف

شہروں سے میرا عجیب سا رشتہ قائم ہو جاتا ہے۔  ایک ایسا رشتہ جو میں کسی کو بتا نہیں سکتی، دکھا نہیں سکتی، سمجھا نہیں سکتی۔  مگر میرے پیٹ کے اندر ناف کے پیچھے اس رشتے کی گرہ پڑ جاتی ہے جو بار بار مجھے اندر سے کریدتی اور خراشتی رہتی ہے۔  جب بھی میں Read more about خاک بدر ۔۔۔ نجیبہ عارف[…]

نعت رسول پاک ۔۔۔ ابرارؔ کرتپوری

(ابرار کرتپوری اپنی حمدیہ اور نعتیہ شاعری کے لئے مقبول تھے۔ یہاں ان کی ایک نعت ان کی کتاب ’مدحت‘ سے منتخب کی جا رہی ہے۔ اس مجموعے کی اہم ترین بات یہ تھی کہ انہوں نے ساری نعتیں غالب کی زمینوں میں کہی ہوئی شامل کی تھیں)   جب مدینے کا سفر یاد آیا Read more about نعت رسول پاک ۔۔۔ ابرارؔ کرتپوری[…]

ایک وہ وقت۔۔۔ اسنیٰ بدر

ایک وہ وقت کہ آپ کی آہٹ کو دالان سمجھتے تھے کاہی ماشی زرد غرارے آپ کے اوپر سجتے تھے   اک وہ وقت کہ جب آنگن میں اجلے بستر لگتے تھے چھڑکاؤ ہوتا تھا دریاں چادر تکیے، مونڈھے تھے   اک وہ وقت کہ ایک جمیلہ روز صبح کو آتی تھی راکھ ہٹا کر Read more about ایک وہ وقت۔۔۔ اسنیٰ بدر[…]

غزلیں ۔۔۔ سلیمان جاذبؔ

عکس مسمار کرتا جاتا ہوں روز اک آئنہ بناتا ہوں   فون کرتا ہوں بار ہا ہر شب جاگتا ہوں، اسے جگاتا ہوں   جب بھی آتا ہے یاد تو مجھ کو نام تک اپنا بھول جاتا ہوں   کیا عجب ہے کہ تیز آندھی میں اک دیا سا میں ٹمٹماتا ہوں   وہ کہانی Read more about غزلیں ۔۔۔ سلیمان جاذبؔ[…]

سخن سراؤں سے زہرا جبیں چلے گئے ہیں ۔۔۔ ناصر عباس نیّر

  پروفیسرگوپی چند نارنگ کے انتقال پر حرفے چند   ہندوستان کی معاصر اردو تنقید میں صف اوّل کے تین نقاد تھے: شمس الرحمٰن فاروقی، شمیم حنفی اور گوپی چند نارنگ۔  صرف ڈھائی برسوں میں اسی ترتیب سے رخصت ہوئے۔  نارنگ صاحب عمر میں ان تینوں سے بڑے تھے۔  سب سے آخر میں گئے؛ کل Read more about سخن سراؤں سے زہرا جبیں چلے گئے ہیں ۔۔۔ ناصر عباس نیّر[…]

عینی آپا۔  شعلہ بھی شبنم بھی۔۔۔ عارف محمود

یہ بات سن 1960 کی ہے جب مجھے میرے ایک دوست نے "نقوش” لاہور کا سالنامہ لا کر دیا اس میں اس دور کی تمام ادبی شخصیات کی تصویریں بھی تھیں اچانک نگاہ عینی آپا کی تصویر پر ٹھہر گئی۔  دیر تک تصویر کو ہر زاویئے سے دیکھتا رہا۔  اس سے قبل ان کے کچھ Read more about عینی آپا۔  شعلہ بھی شبنم بھی۔۔۔ عارف محمود[…]

نظمیں ۔۔۔ فرزانہ نیناں

  بیگار   کہاں ہو تم ۔۔۔ ادھر دیکھو قلم کی روشنائی نیلگوں صحرا کی شاموں سے سنہری کاغذوں کی کشتیوں میں ریت بھر کرلا رہی ہے ہوا دھیرے سے نغمے بارشوں کے گا رہی ہے!!! ٭٭٭       پھٹے غبارے   کہاں چھپائی ہے خوشبو تم نے کہاں رکھے ہیں سخن تمہارے نجانے Read more about نظمیں ۔۔۔ فرزانہ نیناں[…]

غزلیں ۔۔۔ ثناء اللہ ظہیرؔ

اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں اب میں کچھ اور بھی آسان ہوں دشواری میں   کتنی زرخیز ہے نفرت کے لیے دل کی زمیں وقت لگتا ہی نہیں فصل کی تیاری میں   اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں   وہ کسی اور Read more about غزلیں ۔۔۔ ثناء اللہ ظہیرؔ[…]

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہمیشہ کی طرح نیا شمارہ نئی سہ ماہی کی پہلی تاریخ کو ہی آن لائن کیا جا رہا ہے۔ میرا طریقہ یہ ہے کہ تخلیقات کو ایک جگہ جمع کرتا جاتا ہوں، پھر جس سہ ماہی کا شمارہ ہو، اس کے پچھلے ماہ کی پندرہ تاریخ کے آس پاس میں اپنی لائبریری کا کام ختم Read more about مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[…]