آہ! اختر شمار ۔۔۔ سعد اللہ شاہ

اس کے دل میں نظم بھی تھی اور تھا اک افسانہ بھی سامنے اس کے شمع تھی روشن اجلا ہوا پروانہ بھی بچھڑا ہے وہ ہم سے لیکن اک احساس تو زندہ ہے ایک صدا سی پیدا ہوئی اور ٹوٹ گیا پیمانہ بھی غزل کے چند اشعار جو میں نے ایک بچھڑ جانے والے فنکار Read more about آہ! اختر شمار ۔۔۔ سعد اللہ شاہ[…]

اختر شمار کی یاد میں ۔۔۔ وحید الرحمٰن خان

اختر شمار! تم اتنے دراز قامت تھے کہ جب چاہتے آسمان سے ستارے توڑ سکتے تھے مگر تم ستارے توڑنے اور پھول توڑنے اور دل توڑنے کے قائل نہیں تھے؛ سو تم عمر بھر ستارے گنتے رہے، شعر کہتے رہے، درد جگر سہتے رہے! ٭٭٭

اور عائشہ آ گئی ۔۔۔ قدرت اللہ شہاب

کھوکھرا پار کے مقام پر سرحد عبور کرتے ہوئے ہندوستانی کسٹم چوکی والوں نے عبد الکریم اور اس کی بیوی کو تو جانے دیا۔ لیکن ان کی تین چیزوں کو مزید تحقیق کے لیے اپنے پاس رکھ لیا۔ یہ تین چیزیں سنگر سوئنگ مشین، ہرکولیس کا بائیسکل اور عبد الکریم کی جواں سال بیٹی عائشہ Read more about اور عائشہ آ گئی ۔۔۔ قدرت اللہ شہاب[…]

نعت رسول ۔۔۔ صادقؔ اندوری مرحوم

خلق و ایثار کی اک تازہ ہوا مانگے ہے کنات آج محمدؐ کی نوا مانگے ہے   جس کی چھاؤں نے معاصی کے اندھیرے توڑے تیرہ گیتی وہی قرآں کی ردا مانگے ہے   ریگ زاروں کو کیا جس نے شبستاں بکنار آج کا دور وہی آب و ہوا مانگے ہے   زندگی تیرہ مراحل Read more about نعت رسول ۔۔۔ صادقؔ اندوری مرحوم[…]