لذّت ۔۔۔ ایم مبین

  بھولا کے اسٹال پر اس دن معمول سے زیادہ بھیڑ تھی۔ اسے بھولا کے اسٹال پر بھیڑ دیکھ کر الجھن سی ہوئی۔ اس نے اپنے کلائی میں بندھی قیمتی گھڑی دیکھی اور ذہن میں حساب لگانے لگا کہ بھولاسے پاؤ بھاجی لے کر کھانے میں اسے کتنا وقت لگے گا اور اس کے پاس Read more about لذّت ۔۔۔ ایم مبین[…]

ایک چاقو کا فاصلہ ۔۔۔ توصیف بریلوی

  عصمت چغتائی پر صد سالہ عالمی سیمینار کا آخری دن تھا۔ آڈیٹوریم فکشن نگاروں، نقادوں، پروفیسروں، ریسرچ اسکالروں، فیمنسٹوں، کمیونسٹوں، سوشلسٹوں اور صحافیوں کے علاوہ دیگر دیسی اور بدیسی ادیبوں سے بھرا ہوا تھا۔ ایک سے بڑھ کر ایک مضمون اور خاکے پڑھے گئے، تقریریں بھی بڑی پر جوش ہوئیں۔ کچھ فیمنسٹوں نے تو Read more about ایک چاقو کا فاصلہ ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

چالاک تر، بے باک تر ۔۔۔ عمار نعیمی

  وہ اپنے زمانے کا سب سے بڑا عالم تھا۔ اسے تمام فلسفہ اور عقلی علوم کا بادشاہ تسلیم کیا جاتا تھا۔ اس کے معتقدین کی تعداد لاتعداد تھی۔ اپنے علمی و عقلی علوم کے سبب اس نے اپنے خطے میں انقلاب برپا کر دیا تھا۔ اس کے مقتدیان نے اپنے اذہان میں اس کا Read more about چالاک تر، بے باک تر ۔۔۔ عمار نعیمی[…]

مسز زمان ۔۔۔ شکیل خورشید

  ’’زمان نہیں رہے‘‘ مسز زمان نے شدتِ جذبات سے لرزتی آواز میں فون پر اسے بتایا۔ اور اس کے ذہن میں بیتے دنوں کی یادیں در آئیں۔ **** زمان کے ساتھ اس کے خاندانی مراسم، دوستی، بے تکلفی اور احترام، ہر طرح کا رشتہ تھا۔ تقریباً دس گیارہ سال قبل ایک دن زمان نے Read more about مسز زمان ۔۔۔ شکیل خورشید[…]

غزلیں ۔۔۔ ستیہ پال آنند

  چیز چمکیلی سی بیٹھی تھی مرے پھن میں تنی سنگ اسود کا کوئی ٹکڑا تھا یا پارس منی   کھٹکھٹائیں کس کا در اس شہر کے دریوزہ گر گانٹھ کے پکے ہیں دونوں، شوُم کیا اور کیا غنی   اک زمرد اب اگلنا ہی پڑے گا وقت پر بھول سے وہ کیوں نگل بیٹھی Read more about غزلیں ۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]

تبسم فاطمہ: ایک کھڑکی اسی دیوار میں کھل جائے گی ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی

  راستہ یہاں بند ہے۔ اندھیرا بھی ہے۔ اب ہم کہاں جائیں گے تبسم؟ وہ مطمئن ہے۔۔ ایک کھڑکی اسی دیوار میں کھل جائے گی۔ اس نے میری طرف مسکرا کر دیکھا۔ دیوار میں کھڑکی کا اضافہ ہو چکا تھا۔ مومن نے کہا۔۔ تم میرے پاس ہوتے ہو گویا۔۔ جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔ غالب Read more about تبسم فاطمہ: ایک کھڑکی اسی دیوار میں کھل جائے گی ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]

غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیرؔ

  کوئی امید کسی سے نہ گلہ رکھتے ہیں بے نیازانہ جو جینے کی ادا رکھتے ہیں   ہم مریضان تجاہل کو خفا رکھتے ہیں دُکھتی رگ پر کبھی انگلی جو ذرا رکھتے ہیں   جذبہ و شوق شہادت تو وہ کیا رکھتے ہیں جیب میں جان بچانے کی دوا رکھتے ہیں   بد گمانی Read more about غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیرؔ[…]

ترنم ریاض کی تلخ حقیقت۔ افسانہ نگاری کے حوالے سے ۔۔۔ شوکت احمد صوفی

  ترنم ریاض تخلیقی جہت کی مالک ہیں جن کے اظہارخیال کا ایک میدان افسانہ بھی ہے، مگر اُن کی ذات میں قصہ گوئی کا فطری جوہر، زرخیز تخیل، وسعت مطالعہ کے سبب واقعے اور آدمی کو پرکھنے اور معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی صلاحیت اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اُن کے Read more about ترنم ریاض کی تلخ حقیقت۔ افسانہ نگاری کے حوالے سے ۔۔۔ شوکت احمد صوفی[…]

عورت مارچ ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی

  پیارے ساتھی سعید احمد کی نظم عورت مارچ سے گزرتے ہوئے   ہٹ جاؤ راستے سے، عورتوں کا جلوس آ رہا ہے، انہیں جائیداد نہیں، عزت، انسانی حقوق اور تمھارے ساتھ برابری سے کھڑے ہونے کی جگہ چاہیے!! — سعید احمد   وہ آ چکی ہیں اور اس بار پوری تیاری کے ساتھ ’’وہ Read more about عورت مارچ ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]

غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ

  حصۂ درد وراثت سے زیادہ ہی ملا یعنی مجھ کو مری قسمت سے زیادہ ہی ملا   غم زمانے کا ذرا سا ہی خریدا تھا مگر مال مجھ کو مری قیمت سے زیادہ ہی ملا   وہ سیاست نے دیا ہو کہ محبت نے تری زخم اس دل کو ضرورت سے زیادہ ہی ملا Read more about غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ[…]