عبدالوہاب البیاتی کے ساتھ ایک شام ۔۔۔ شاہین

  ہر گلی کوچے میں لاش اپنی اٹھائے رات آتے ہی کسی اک بالاخانے پر جہاں سائے برہنہ تن کو ڈھانپے ناچتے ہیں یا کہیں اک پارک میں یا پھرکسی نکڑ پہ واقع قہوہ خانے کے دھوئیں میں دفن کر آتے ہو خود کو اپنے چہرے کو چھپائے شرم کے مارے خدا اور عائشہ و Read more about عبدالوہاب البیاتی کے ساتھ ایک شام ۔۔۔ شاہین[…]

وینٹی لیٹر ۔۔۔ فرزانہ نیناں

  جب اڑی جا رہی تھیں یہ زلفیں ان ہواؤں میں گیت تھے اُس کے میرے چہرے پہ تھی ہنسی اس کی کھکھلاتے تھے راہ کے کانٹے چاند پر گھومتے تھے ہم اکثر زندگی پر بھی کچھ بھروسا تھا جانے کس لمحے پڑ گئی وہ شکن ساری دنیا بدل گئی جس میں ایک گہری سی Read more about وینٹی لیٹر ۔۔۔ فرزانہ نیناں[…]

نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی

  وبا کے دنوں کی تنہائی ____________________________   کائیناتی بھید پانے اور مرضی کی دیر پا قُربت کے لئے سوشل ڈِسٹینسنگ کا تجربہ ضروری ہے تنہائی ایک قیمتی شَے ہے جہاں محبت صحیح معنوں میں آشکار ہوتی ہے خواب در خواب بھی تو سفر جاری رہتا ہے شکیب جلالی، سارہ شگفتہ اور ثروت حسین کو Read more about نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی[…]

شمیم حنفی: ایک ادبی اور تہذیبی بصیرت کا شخص ۔۔۔ سرور الہدیٰ

  1996 میں جے این یو میں میرا داخلہ ہوا اور ایک طالبِ علم کے طور پر میں نے شمیم حنفی کو پڑھنا شروع کیا۔ ایم اے کے دوران ان کی بعض تحریریں پڑھ تو گیا مگر ان سے کوئی بامعنی رشتہ قائم نہیں ہو سکا۔ میں نے ان کی پہلی تحریر ’آجکل‘ میں پڑھی Read more about شمیم حنفی: ایک ادبی اور تہذیبی بصیرت کا شخص ۔۔۔ سرور الہدیٰ[…]

ہمیں تو ہیں وہ ۔۔۔ سعود عثمانی

  (میں نے امنڈتے خون کے ساتھ وہ منظر دیکھا جس میں چند سالہ نہتا بچہ مسلح فوجی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑا ہوا ہے۔ اس کی آنکھوں میں خون ہے لیکن خوف کا نشان تک نہیں۔ یہ اس کے آباء کی وراثت ہے جو اس تک نسل در نسل منتقل ہوتی آئی Read more about ہمیں تو ہیں وہ ۔۔۔ سعود عثمانی[…]

فیس بک کا موت سے رشتہ ابھی نیا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر ثروت زہرا

  موت نے کوئے ابد سے آ کے خاموشی سے ٹائم لائن پر جگہ بنا لی آئکن۔۔۔۔۔۔ اپنی شکل پہ رکھے جذبوں کی تصویر بنانا بھول گئے ہیں ہند سے۔۔۔۔ لا متناہی گنتی گننے چلے گئے ہیں جلتی بجھتی تصویروں کے سب انگارے راکھ میں ڈھل کر اسٹیٹس کو ڈھانپ چکے ہیں حرف کی دھڑکن Read more about فیس بک کا موت سے رشتہ ابھی نیا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر ثروت زہرا[…]

نظمیں ۔۔۔ عارفہ شہزاد

  کتھارسس ¬____________________________   دباؤ، دباؤ کوئی اندرونی دباؤ رگوں کا کھنچاؤ میری کنپٹی کی کوئی رگ دبی ہے یا کچھ بھی نہیں ہے! حلق میں اٹکنے لگی سانس میری کہیں جھنجھناتے ہوئے لفظ چبھنے لگے ہیں میری کلائی سے۔۔ ۔ کاندھے سے۔۔ ۔ باندھی ہوئی ایک اک رگ میں پیوست بس درد ہے اور Read more about نظمیں ۔۔۔ عارفہ شہزاد[…]

صدر کی اجازت سے ۔۔۔ عبیرہ احمد

  پر شکوہ، با تمکیں، خوش خبر، سُخن آثار بزمِ شعر گویاں کے بے شریک منصب دار صاحبِ صدارت کے ساتھ کچھ مصاحب ہیں اولیں صفوں میں کچھ شہر کے چنیدہ لوگ پہلی پہلی کاوش پر طالبِ پذیرائی شاعرہ جھجکتی ہے ملتجی نگاہوں سے دھیمے دھیمے پڑھتی ہے ’’صدر کی اجازت سے ‘‘ صدر کے Read more about صدر کی اجازت سے ۔۔۔ عبیرہ احمد[…]

نظمیں ۔۔۔ کاوش عباسی

  بیچ سمندر ____________________________   جَیسے بیچ سمندر، دُور کہیں پر کوئی کسکتا ڈُوبتا آدمی کُچھ میوزک کی چُپ آوازیں دِل کو رُلاتی رہتی ہَیں وقت ہمارا غم و غُصّہ کا اُلجھا مُرقّع اِن آوازوں ہی میں لرزاں رہتا تھا ہم کِس کِس رُخ کے مسافر دونوں کِس کِس سمت کے ساتھی تھے یہ کَیسا Read more about نظمیں ۔۔۔ کاوش عباسی[…]

خوف گنبد میں روشن آنکھیں ۔۔۔ شائستہ فاخری

  ’’سورج طلوع ہوتے ہی اس کی پہلی کرن کے ساتھ اس بد چلن کو سنگسار کر دیا جائے۔ جو جتنے پتھر اس پر پھینکے گا اس انسان کے اتنے ہی گناہ معاف ہوں گے۔‘‘ سرغنہ کے اس فرمان کے جاری ہوتے ہی بھیڑ نے اپنے گناہوں کی معافی کے لئے چھوٹے بڑے پتھروں کو Read more about خوف گنبد میں روشن آنکھیں ۔۔۔ شائستہ فاخری[…]