نظمیں ۔۔۔ کالپیٹا نارائنن / اعجاز عبید
(ملیالم) مجرم ___________________ مجرموں کا جرم ثابت کرنا بہت آسان ہوتا ہے ایک حد سے آگے وہ کچھ بھی چھپا نہیں سکتے جس راز کو وہ چھپا رہے ہوتے ہیں اس کے ہی ارد گرد گھومتے رہتے ہیں ان کے جھوٹ… تھوڑے بہت مختلف ہوں گے ان کے بیان لیکن آخر میں Read more about نظمیں ۔۔۔ کالپیٹا نارائنن / اعجاز عبید[…]