فٹ بال ۔۔۔ پدما سچدیو / عامر صدیقی
(ڈوگری) کوئی دس برس ہوئے ہوں گے۔ جب میرا تبادلہ سرینگر ہوا تھا۔ جموں کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات چل رہی تھیں۔ میری بیوی اور میرے دونوں بیٹے بھی، میرے ساتھ ہی سرینگر آئے ہوئے تھے۔ انہی دنوں میرے بیٹے کی، جو کہ چھٹی جماعت کا طالب علم تھا، سالگرہ Read more about فٹ بال ۔۔۔ پدما سچدیو / عامر صدیقی[…]