غزلیں ۔۔ سید انور جاوید ہاشمی
سید انور جاوید ہاشمی سکھاگئی ہے ہوا طائروں کو نغمہ گری عطا ہوئی ہے غزالوں کو خوب عشوہ گری بہا کے آنسو بہانے سے کام اُن نے لیا اِک عُمر بعد کھُلی جا کے اُس کی حیلہ گری بنَا رکھے ہیں تخئیل سے دل میں شیش محل Read more about غزلیں ۔۔ سید انور جاوید ہاشمی[…]