ذوقی اور تبسم- موت اور محبت کا بندھن ۔۔۔ خورشید اکرم

  کون جانتا تھا کہ ذوقی اور تبسم کی یہ باتیں جو آج بیس اور اکیس اپریل 2021 کی درمیانی شب کو میں لکھ رہا ہوں اسے ماضی کے صیغے میں لکھوں گا۔ جہاں ’ہے‘ لکھنا تھا وہاں ’تھا‘ لکھوں گا۔ رہے نام اللہ کا۔ ایک دن کے وقفے سے مشرف عالم ذوقی اور تبسم Read more about ذوقی اور تبسم- موت اور محبت کا بندھن ۔۔۔ خورشید اکرم[…]

پانی پر لکھا نام ۔۔۔ رتن سنگھ

  دریا، وقت کے بہاؤ کی طرح متواتر بہتا جا رہا ہے۔ اور میں اس کے پانی پر اپنا نام لکھنے کی بے سود کوشش کر رہا تھا۔ میرے حروف لکھے جانے سے پہلے ہی یوں مٹتے جا رہے تھے جیسے کہتے ہوں اہم اور غیر اہم کام ماضی کا حصہ بنتے ہی پگڈنڈی پر Read more about پانی پر لکھا نام ۔۔۔ رتن سنگھ[…]

چوبیس مارچ (دو نظمیں مشرف کے لئے) ۔۔۔ تبسم فاطمہ

  مشرف کی سالگرہ کے موقع پر ایک نظم   تم کو دیکھنے کا نظریہ بدل دیا ہے خود کو دیکھتی ہوں اور سوچتی ہوں کہ طلب سے آگے بھی کوئی طلب ہوتی تو یہ تم ہوتے۔۔ صرف تم تمہاری دھوپ پر سایہ بن جاتی تمہاری آنکھوں کے اس پار چھپی ساری حیرت کو لے Read more about چوبیس مارچ (دو نظمیں مشرف کے لئے) ۔۔۔ تبسم فاطمہ[…]

مجید امجد کی شاعری میں کَونیاتی اور سائنسی وژن ۔۔۔ شاہد ماکلی

  سائنس اور شاعری میں کئی باتیں مشترک ہیں۔ جیسا کہ شاعر اور سائنس دان ناربرٹ ہرسکارن (Norbert Hirschhorn) نے اپنے مضمون ’’جدید شاعری، جدید سائنس۔۔۔۔ ساخت، استعارہ اور مَظاہر‘‘ میں لکھا ہے: ’’شاعری اور سائنس کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ دونوں ایک دوسرے سے مربوط ہیں، کیوں کہ دونوں کائنات اور انسانی بقا کی Read more about مجید امجد کی شاعری میں کَونیاتی اور سائنسی وژن ۔۔۔ شاہد ماکلی[…]

غزلیں ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

  کیسی بخشش کا یہ سامان ہوا پھِرتا ہے شہر سارا ہی پریشان ہوا پھِرتا ہے   کیسا عاشق ہے تیرے نام پہ قرباں ہے مگر تیری ہر بات سے انجان ہوا پھِرتا ہے   ہم کو جکڑا ہے یہاں جبر کی زنجیروں نے اب تو یہ شہر ہی زندان ہوا پھِرتا ہے   اپنے Read more about غزلیں ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

تبسم اور میرا سچ ۔۔۔۔ مشرف عالم ذوقی

  ہم ہیں تو کہانیاں ہیں۔ ایک وقت آتا ہے جب کہانیاں پیچھے چھوٹ جاتی ہیں۔ نیما، مہک احمد اور بھی کتنے نام۔۔۔۔ یہ سب پیچھے چھوٹ گئے۔ اب ہمارا ایک ۲۵ سال کا بیٹا ہے۔ عشق ابھی بھی آواز دیتا ہے تو تبسم مسکراتی ہوئی میری آنکھوں میں اتر جاتی ہے۔ ’تم عشق سے Read more about تبسم اور میرا سچ ۔۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]

نظمیں ۔۔۔ پریاگ شُکل، ہندی سے ترجمہ: اعجاز عبید

  پانی کے ساتھ پانی ہوں   پانی کے ساتھ پانی ہوں کھیتوں تک اسے لاتا ہوا بیج کے ساتھ بیج ہوں اسے اگاتا ہوا ہوا کے ساتھ ہوا ہوں فصل کے ساتھ لہراتا ہوا۔ دھوپ کے ساتھ دھوپ ہوں دھان پکاتا ہوا۔ ٹھنڈ کے ساتھ ٹھنڈ ہوں پہرے پر جاتا ہوا۔ دن ہوں رات Read more about نظمیں ۔۔۔ پریاگ شُکل، ہندی سے ترجمہ: اعجاز عبید[…]

مشرف عالم ذوقی اور علامت ۔۔۔ بشارت تنشیط

  اکیسویں صدی کی پہلی دو دہائیوں میں جن ناول نگاروں نے اپنے فن کی بدولت شہرت پائی ان میں سے ایک اہم ناول نگار مشرف عالم ذوقی ہیں۔ ذوقی صاحب کا اعجاز یہ ہے کہ انھوں نے اپنے ناولوں میں زندگی کے حقیقی رخ سے پردہ ہٹا کر نئی جہتوں کو متعارف کرایا ہے۔ Read more about مشرف عالم ذوقی اور علامت ۔۔۔ بشارت تنشیط[…]

خاک خمیر کی تخلیقی کائنات ۔۔۔ سلیم انصاری

  انسانی تاریخ کے لا محدود سفر میں عشق ایک ازلی اور ابدی حقیقت ہے اور ہجر و وصل ایک فطری تجربہ۔ عشق کے بغیر کائنات کی ترسیل و ترویج اور تفہیم کا تصور ہی ممکن نہیں۔ لہٰذا انسانی زندگی کے ہر شعبۂ حیات میں عشق کی کار فرمائی اور اس کے محرکات و ممکنات Read more about خاک خمیر کی تخلیقی کائنات ۔۔۔ سلیم انصاری[…]

سیالکوٹ کا لاڑا ۔۔۔ رتن سنگھ

  میں نے اپنی لاڑی کو بچپن میں اس وقت چن لیا تھا جب میں ماں کا دودھ پیتا بچہ تھا اور وہ لاڑی تھی ایک گوگلیانی۔ پنجاب میں گوگلیانی، راجستھان کی ان عورتوں کو کہتے ہیں جو گلی گلی، گھر گھر، سوئیاں اور کندھوئیاں بیچتی ہیں۔ یہ سوئیاں، کندھوئیاں بیچتے ہوئے انہوں نے اپنے Read more about سیالکوٹ کا لاڑا ۔۔۔ رتن سنگھ[…]