شام کی نظمیں ۔۔۔ ترنم ریاض
پردیس کا شہر یہ سرمئی بادلوں کے سائے، یہ شام کی تازہ تازہ سی رت یہ گاڑیوں کی کئی قطاریں یہ باغ میں سیر کرتے جوڑے یہ بچوں کے قہقہے سریلے وہ دور سے کوکتی کویلیا یہ عکس پانی میں بجلیوں کا چہار جانب ہے شادمانی مگر میں ہوں بے قرار مضطر نہیں Read more about شام کی نظمیں ۔۔۔ ترنم ریاض[…]