نظمیں ۔۔۔ تبسم فاطمہ

  اپنے بیٹے ساشا کی سالگرہ کے موقع پر   شہزادے تم خوابوں سے نکل کر زندگی میں آئے ابھی تم نے ننھے ننھے قدموں سے چلنا سیکھا تھا کہ اچانک تم بڑے ہو گئے تم ان سب سے مختلف تھے جنہیں میری آنکھیں دیکھ رہی تھیں تاریخ سے لے کر آج تک تم سب Read more about نظمیں ۔۔۔ تبسم فاطمہ[…]

زہراب ۔۔۔ تبسم فاطمہ

  وہ پارک میں ملی تھی۔ لیکن شبھا کے لئے صرف اتنا کہنا کافی نہیں ہے کہ وہ پارک میں ملی تھی۔ اس میں کئی ایسی خوبیاں تھیں، جس نے مجھے اس کے قریب آنے اور اسے سمجھنے پر مجبور کیا تھا۔ ریور سائیڈ پارک میں اس دن میں اکیلی تھی۔ عام طور پر میں Read more about زہراب ۔۔۔ تبسم فاطمہ[…]

علم و کتاب: مولانا آزاد ۔۔۔ عبد الماجد دریابادی

  (مولانا دریابادیؒ کا یہ نشریہ لکھنؤ ریڈیو اسٹیشن سے مئی ۱۹۶۵ء میں نشر ہوا۔ اس میں مولانا نے مولانا ابو الکلام آزاد کی انشا پردازی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور ان کی علمی و ادبی عظمت کا اعتراف کیا ہے، مجموعہ خطوط ’’غبار خاطر‘‘ بالخصوص مولانا کے نقد و تبصرہ کا محور Read more about علم و کتاب: مولانا آزاد ۔۔۔ عبد الماجد دریابادی[…]

نفرت کے دنوں میں ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی

  پیارے سلیم انور عباسی کے لئے (26/11 کے نام —) ( نوٹ: خدا کو حاضر و ناظر جان کر، کہ جو کچھ یہاں بیان کیا جا رہا ہے، اس کا ایک ایک لفظ سچ پر مبنی ہے۔ ممکن ہے پہلی بار میں آپ کو یقین نہ آئے یا ممکن ہے، سارے واقعات، جو اس Read more about نفرت کے دنوں میں ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]

غزلیں ۔۔۔ شمیم حنفی

  نیلے پیلے سیاہ سرخ سفید سب تھے شامل اسی تماشے میں یورش رنگ نے ذلیل کیا آنکھ گم ہو گئی تماشے میں   کوئی بھی ان میں چارہ ساز نہ تھا سبھی بیمار جستجو نکلے تم ہی سوچو کہ بے دلی کس سے راستہ پوچھتی تماشے میں   جسم کا سونا روپ کی چاندی Read more about غزلیں ۔۔۔ شمیم حنفی[…]

محمد علوی (سنو تو سارے منظر بولتے ہیں) ۔۔۔ شمیم حنفی

  ہمارے عہد کو علما اور مفکرین کئی ناموں سے یاد کرتے ہیں۔ کوئی اسے اضطراب کا عہد کہتا ہے، کوئی تمنا کا، کوئی بحران کا، کسی کے نزدیک یہ تغیر نو کا عہد ہے، کسی کے لئے جذبات کے فقدان کا، کسی کے لئے تجزیے کا اور کسی کے لئے عدم تعقل کا۔ الگ Read more about محمد علوی (سنو تو سارے منظر بولتے ہیں) ۔۔۔ شمیم حنفی[…]

سدرا سحر عمران کی نظمیں ۔۔۔ تبسم فاطمہ

  سدرا سحر عمران کی نظمیں آپ پڑھیں تو انقلابی شاعر مخدوم سے لے کر سارا شگفتہ اور باغی لب و لہجے کی شاعرہ کشور ناہید اور فہمیدہ ریاض تک کی نظموں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ پھر سوال اٹھتا ہے، تو اس میں نیا کیا ہے؟ در اصل پہلی بات تو یہ ہے Read more about سدرا سحر عمران کی نظمیں ۔۔۔ تبسم فاطمہ[…]

کنڈوم کلچر اور ناول میں ثقافتی ڈسکورس (نالۂ شب گیر کے حوالے سے) ۔۔۔ ابرار مجیب

  ٹیری ساؤدرن کے ناول کینڈی کے تعلق سے بعض ناقدین نے یہ رائے دی ہے کہ امریکہ میں سیکس کا تصور کینڈی کے بعد وہی نہیں رہے گا جو تھا۔ اس بصیرت آموز تنقیدی بیان میں ناول اور کلچر کے بنیادی رشتوں کی وضاحت ہو گئی ہے۔ زمانہ اپنی نظر سے اپنے عہد کو Read more about کنڈوم کلچر اور ناول میں ثقافتی ڈسکورس (نالۂ شب گیر کے حوالے سے) ۔۔۔ ابرار مجیب[…]

ماسک کی نام رکھائی ۔۔۔ رفیعہ نوشین

  مارچ 2021 کا دور۔ کورونا وائرس کی وبا نے قیامت صغریٰ کا منظر برپا کر رکھا ہے۔ کہیں لاک ڈاؤن، کہیں کرفیو تو کہیں دفعہ 144 کا نفاذ- لوگ گھروں میں مقید ہیں۔ عوام الناس کے لئے تفریح، خبریں، اور باہر کی دنیا سے تعلق بنائے رکھنے کا واحد ذریعہ موبائل فون اور انٹرنیٹ Read more about ماسک کی نام رکھائی ۔۔۔ رفیعہ نوشین[…]