غزل ۔۔۔ اصغرؔ شمیم
دل بہت بے قرار ہوتا ہے جب ترا انتظار ہوتا ہے اپنے مطلب کے سب ہی بندے ہیں کون اب غم گسار ہوتا ہے بھیڑ سے جو نکل گیا پہلے وہ بہت ہوشیار ہوتا ہے جو بگولوں سے کھیلتا ہی رہا اُن میں میرا شمار ہوتا ہے سب سے ملتا ہے Read more about غزل ۔۔۔ اصغرؔ شمیم[…]