دو نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی

  باغوں میں گھرے باغ __________________   خواب نہیں تھے چلغوزے کے باغ تھے جیسے طائر طائر اُڑتے رہتے سپنے سنگِ مر مر کے فوارے بھرے ہوئے نیلے پانی سے ایک لحاف میں بیٹھ کے کھاتے موسم کے پھل خواب نہیں تھے سُرخ گلاب تھے خواب نہیں تھے چلغوزے کے باغ تھے سائیبیرین کُونجیں ساتھ Read more about دو نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی[…]

اندھیروں کی سرحد پر ۔۔۔ مہران ملاح (سندھی)/ دیوی ناگرانی

آخر میں اس کی پرواہ کیوں کرتی ہوں؟ جب میں نے ہی اسے دھتکار دیا ہے، تو پھر اس کے خیال آ کر کیوں میرے دل کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں؟ اس کا اپنا مسئلہ ہے، جب رابطہ ہوگا تو اس کی مدد کروں گی۔ میں کیوں خود کو پریشان کروں؟ پر مجھے ایسا کیوں لگ Read more about اندھیروں کی سرحد پر ۔۔۔ مہران ملاح (سندھی)/ دیوی ناگرانی[…]

ساحر شیوی کی دوہا نگاری (قرآن کے تناظر میں) ۔۔۔ ظہیر دانش

دوہے کا مخصوص مزاج، مخصوص آہنگ اور مخصوص انداز ہے۔ دوہا آسانی سے شاعر کی گرفت میں آ نہیں پاتا تا آنکہ شاعر دوہے کے مزاج سے کامل طور پر شناسا نہ ہو جائے، دوہا کہنا سمندر کو کوزے میں سمونے کے مترادف ہے۔ اردو میں بہت سے دوہا نگاروں نے اپنی مخصوص شناخت بنائی Read more about ساحر شیوی کی دوہا نگاری (قرآن کے تناظر میں) ۔۔۔ ظہیر دانش[…]

محبت کی داستان ۔۔۔ انور سجاد

آسمان کی طرف جاتی سیڑھیاں، لاتعداد سیڑھیاں جن کے آخر میں عالیشان محل چمکتے سورج میں کلچرڈ موتی ہے وہ کہ جس کے پھیپھڑے بانجھ، شہر کے دھوئیں، سرطانی کھیتوں کی دھول سے ضیق النفس، جس کی زبان اور آنکھوں میں کتابوں کے چاٹے ہوئے کانٹے، وہ کہ جس کے جسم کی کھال اس کا Read more about محبت کی داستان ۔۔۔ انور سجاد[…]

غزلیں ۔۔۔ سلیمان جاذب

الوداع اس طرح کہا میں نے خود سے خود کو جدا کیا میں نے   ماننا دل کا فیصلہ ہے اب کر لیا ہے یہ فیصلہ میں نے   مشکلوں سے جسے قریب کیا عجلتوں میں گنوا دیا میں نے   اتنے نزدیک سے اسے دیکھا درمیاں رکھ کے فاصلہ میں نے   ایک چپ Read more about غزلیں ۔۔۔ سلیمان جاذب[…]

پرفسور مسعود الحسن۔۔ ایک وہ تھا جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا۔۔۔ مظفر حسین سید

اس ایک عمر میں پتہ نہیں کتنے ستم ہائے فلک برداشت کرنے ہیں، کتنے اپنوں کی جدائی کا غم انگیز کرنا ہے۔ عالم یہ ہے کہ ’تو‘ کہنے والے تو کب کے رخصت ہو چکے، اب’ تم‘ کہنے والوں کا بھی فقدان ہے۔ اسی تسلسل حیات و ممات میں ہمارے ایک اور بزرگ، مشفق، استاد Read more about پرفسور مسعود الحسن۔۔ ایک وہ تھا جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا۔۔۔ مظفر حسین سید[…]