سفر عشق, قسط ۔ ۲۔۔۔ طارق محمود مرزا

  مدینہ آمد   مدینہ منورہ کے ایئرپورٹ پر ہمارا جہاز کھڑا تھا۔ تھوڑی دیر میں ہم خاکِ یثرب پر قدم رکھنے والے تھے۔ اس وقت میرے جو جذبات تھے انہیں بیان کرنا مشکل ہے۔ اس شہر کی خاک عاشقانِ رسولﷺ کی آنکھوں کا سرمہ ہے۔ اس کی گلیوں میں نبیﷺ کے قدموں کے نشان Read more about سفر عشق, قسط ۔ ۲۔۔۔ طارق محمود مرزا[…]

’اس آباد خرابے میں‘ ایک جائزہ ۔۔۔ گل شبو

ہر انسان اپنی زندگی میں رنج و خوشی اور کرب و طرب سے گزرتا ہے۔ کسی فرد کو اس سے مفر نہیں۔ ہاں کچھ لوگ اسے ’خود نوشت‘ کے طور پر قلم بند کر کے بعد میں آنے والوں کے لیے محفوظ کر دیتے ہیں اور کچھ لوگ موقع بہ موقع زبانی طور پر اپنے Read more about ’اس آباد خرابے میں‘ ایک جائزہ ۔۔۔ گل شبو[…]

گائے ۔۔۔ انور سجاد

ایک روز انہوں نے مل کر فیصلہ کیا تھا کہ اب گائے کو بوچڑ خانے میں دے ہی دیا جائے۔ اب اس کا دھیلا نہیں ملنا۔ ان میں سے ایک نے کہا تھا۔ ان مٹھی بھر ہڈیوں کو کون خریدے گا۔ لیکن بابا مجھے اب بھی یقین ہے۔ اگر اس کا علاج باقاعدگی سے۔ چپ Read more about گائے ۔۔۔ انور سجاد[…]

نعت رسول پاک ۔۔۔ نسیم سحر

  کیسا بھرا ہوا مرا دامانِ نعت ہے عشقِ نبی مرا سر و سامانِ نعت ہے   سردارنعت گویاں ہے، سلطان نعت ہے تاریخ میں بس ایک ہی حسانِ نعت یے   موضوع بھی وہی ہے، وہی جانِ نعت ہے وہ حاصلِ کلام ہی عنوانِ نعت ہے   رکھا ہوا جہاں مرا دیوانِ نعت ہے Read more about نعت رسول پاک ۔۔۔ نسیم سحر[…]

جنت کا باغ ۔۔۔ ناہید وحید قریشی

گلی کا موڑ مڑ کر وہ ان آوازوں تک پہنچنا چاہتی تھی جہاں سے ہنسی کا شور بلند ہو کر فضا میں مسکراہٹیں بکھیر رہا تھا۔ اچانک ہی اٹھنے والے بچوں کے قہقہے اس کو بھی ہنسنے پر مجبور کر دیتے تھے اس کے تیز اٹھتے قدم لمحہ بھر کو رکتے، وہ اس شور کی Read more about جنت کا باغ ۔۔۔ ناہید وحید قریشی[…]

راکھ سے بنی انگلیاں ۔۔۔ صادقہ نواب سحر

بائکلہ کے مصطفیٰ بازار علاقے سے سیدھے چلیں تو اُس سے پہلے ناریل واڑی سُنّی مسلم قبرستان لگتا ہے۔ اس کے آگے رے روڈ ریلوے اسٹیشن کا شروعاتی حصہ جھونپڑیوں اور جھونپڑے نما گھروں کے درمیان چھپا ہوا سا ہے۔ رے روڈ پُل پر دونوں جانب جھونپڑے بنے ہوئے ہیں۔ آگے جا کر دائیں جانب Read more about راکھ سے بنی انگلیاں ۔۔۔ صادقہ نواب سحر[…]

محمد اسد اللّٰہ: بحیثیت انشائیہ نگار ۔۔۔ ڈاکٹر اشفاق احمد

ہندوستان میں انشائیہ نگاری کے درخت کی آبیاری کر کے اسے ثمر بار کرنے والے اہل قلم کی تعداد ایک ہاتھ کی انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے یوں تو اس صنف کی جانب سے بہت سے اہل قلم نے توجہ کی لیکن ان کی کوششیں دو تین انشائیوں سے آگے نہ بڑھ سکیں۔ اس Read more about محمد اسد اللّٰہ: بحیثیت انشائیہ نگار ۔۔۔ ڈاکٹر اشفاق احمد[…]

دو نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

ایک نظم __________________   (؎ اور تسبیح روز و شب کا دانہ دانہ پھرتا تھا)   رات تھی۔ اندھیرا تھا اپنے خواب سے اُٹھ کر میں نے ایک در کھولا اور میں نے کیا دیکھا؟ دور۔ جو مکاں ہے وہ ہاں۔ یہی مکاں ہے وہ جس میں، میں نہیں رہتا اور مجھے نظر آئے اس Read more about دو نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]