سعادت حسن منٹو کا افسانہ ’’ نیا قانون‘‘ ایک نئی قرأت۔۔ ۔ جاوید اختر

    سعادت حسن منٹو اور افسانہ نگاری کے اہم ستون ہیں۔ پریم چند کے اصلاحی اور معاشرتی افسانے کے بعد اہم افسانہ نگاروں کی صف میں کرشن چندر، بیدی اور عصمت کے ساتھ منٹو کا نام بھی شامل ہے۔ ۱۹۳۵ء کے بعد ترقی پسند نظریئے کے تحت افسانے کا موضوع طبقاتی کشمکش اور سماج Read more about سعادت حسن منٹو کا افسانہ ’’ نیا قانون‘‘ ایک نئی قرأت۔۔ ۔ جاوید اختر[…]

بیسویں صدی کی اردو غزل گو شاعرات کا تنقیدی تعارف۔۔۔ توصیف بریلوی

  اردو غزل نے جب سے آنکھیں کھولی ہیں تب سے آج Internetکے زمانہ تک وہ ہر دلعزیز صنف سخن بنی ہوئی ہے۔ بادشاہوں اور عوام کے درمیان پرورش پانے کے بعد آج Globalization کے دور میں بھی پوری تابناکی سے دلوں کو مسحور اور ضمیروں کو جھنجھوڑ رہی ہے۔ کسی بھی صنف کی مقبولیت Read more about بیسویں صدی کی اردو غزل گو شاعرات کا تنقیدی تعارف۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

دیدہ و دل تمام آئینہ: غضنفر کی شخصیت اور فکر و فن پر چند باتیں ۔۔۔ علی احمد فاطمی

  بلا شک و شبہ غضنفر آج ہماری نسل کے افسانہ نگار، ناول نگار اور شاعر کی حیثیت سے ایک اہم اور ممتاز مقام رکھتے ہیں۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ آج کی افسانہ نگاری اور ناول نگاری کا کوئی ذکر، کوئی فہرست غضنفر کے نام کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ یہ بات ان Read more about دیدہ و دل تمام آئینہ: غضنفر کی شخصیت اور فکر و فن پر چند باتیں ۔۔۔ علی احمد فاطمی[…]

غزلیں ۔۔۔ راحیل فاروق

  فرمائیں تم سے عشق تو نیکی کمائیں کیا؟ دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟   ہو جب زمانہ حسن کا، ایمان سے کہو عاشق مزاج لوگ زمانے سے پائیں کیا؟   فرقت کے روز و شب کی کہانی نہ چھیڑیے یہ لازوال دکھ ہے، سنیں کیا؟ سنائیں کیا؟   اچھی Read more about غزلیں ۔۔۔ راحیل فاروق[…]

سات بازاروں کا شہر ۔۔۔ اقتدار جاوید

  میں رونق بھرے سات بازاروں کا شہر ہوں میری آنکھوں میں پُر پیچ گلیوں کے خم ہیں جہاں دھوپ پوری نہیں پڑ رہی سینکڑوں ہیں دکانیں جہاں نرم چھجوں کے نیچے چمکدار بارش کا پانی نہیں رُک رہا شہر کا مین بازار چھل چھل چھلکتی دکانیں فلک زار ہوٹل کھلونوں بھرے راستے میری آنکھوں Read more about سات بازاروں کا شہر ۔۔۔ اقتدار جاوید[…]

ترقی پسند تحریک کا نمائندہ نقاد: احتشام حسین۔۔ ۔ ڈاکٹر صفدر

  اردو دنیا میں احتشام حسین ایک بلند قامت شخصیت کا نام ہے۔ انعامات، اکرام، اعزازات اور احترام کی فضائیں چار طرف بکھری ہوئی ہیں۔ ان کا اتباع کرنے والے ذی علم اور ذی فہم اہل قلم ان کی تنقید کی اہمیت کا جواز سمجھے جاتے ہیں۔ احتشام صاحب نے بہت لکھا۔ احتشام صاحب پر Read more about ترقی پسند تحریک کا نمائندہ نقاد: احتشام حسین۔۔ ۔ ڈاکٹر صفدر[…]

پانی ۔۔۔ بیگ احساس

  ’’پانی‘‘ غضنفر کا پہلا ناول ہے۔ جدیدیت کے دور میں افسانے کو ترجیح دی گئی کیوں کہ جو تجریدی، علامتی و استعاراتی نظام جدیدیت نے قائم کیا تھا اس میں ناول لکھنا نسبتاً دشوار کام تھا کیوں کہ یہ نظام فکشن سے زیادہ شاعری کے مزاج سے میل کھاتا ہے۔ فاروقی صاحب نے ’’افسانے Read more about پانی ۔۔۔ بیگ احساس[…]

احمد جاوید: ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی

  اردو افسانے کی ایک بڑی آواز خاموش ہو گئی۔ احمد جاوید چلے گئے –فکشن کی ایک مضبوط کڑی ٹوٹ گئی۔ انیس سو ستر کے عشرے میں جدیدیت کے خیمے سے جو معتبر آوازیں گونجیں، ان میں ایک بہت اہم نام احمد جاوید کا تھا۔ آہستہ آہستہ اپنے دلچسپ اسلوب، فکری روش، ایک عجیب سا Read more about احمد جاوید: ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]