اورینٹ ہوٹل۔ ایک ادارہ، ایک انجمن ۔۔۔سید امتیاز الدین

__________________________________________________________________________ شرکاء محفل : بی نرسنگ راؤ، مجتبیٰ حسین، مصحف اقبال توصیفی اور خالد قادری __________________________________________________________________________ ابتدائیہ : سید امتیاز الدین : آج کی اس محفل میں ایک ایسی جگہ کا ذکر ہو گا جو کہنے کو ہوٹل تھی لیکن وہاں ادب و شعر، سیاست اور سماجی مسائل پر گفتگو ہوتی تھی۔ جس طرح ہر Read more about اورینٹ ہوٹل۔ ایک ادارہ، ایک انجمن ۔۔۔سید امتیاز الدین[…]

سہ روزہ دورۂ بھارت کی روئداد۔ ۔ ۔ ناصر ناکاگاوا

میں جب پیدا ہوا تو پاکستان کی عمر صرف سترہ برس تھی اور جس بھارت کے بطن سے پاکستان پیدا ہوا اس کی عمر ہزاروں برس تھی جہاں سے میرے والدین بھی ہجرت کر کے پاکستان کے شہر کراچی آئے تھے۔ میرے آباء و اجداد کی قبریں بھی وہیں ہیں اور میرے والد کی بین Read more about سہ روزہ دورۂ بھارت کی روئداد۔ ۔ ۔ ناصر ناکاگاوا[…]

سکینڈے نیویا میں اردو۔ ۔ ۔ صدف مرزا

سکینڈے نیویا میں اردو کے حوالے سے یہ موضوع نہ صرف دلچسپ ہے بلکہ حیران کن بھی ہے سویڈن میں مقیم اردو زبان سے محبت نہیں بلکہ مجنونانہ عشق کرنے والے ایک نوجوان   امجد شیخ نے نئی صدی کے اوائل میں اردو لائف ڈاٹ کوم کی بنیاد رکھی اور اردو ای میل کو ترویج دیا۔ Read more about سکینڈے نیویا میں اردو۔ ۔ ۔ صدف مرزا[…]

اک ماندگی کا وقفہ ۔ ۔ ۔ مشرف عالم ذوقیؔ

’’موت اک ماندگی کا وقفہ ہے یعنی آگے بڑھیں گے دم لے کر —میر تقی میرؔ   میں اس پار دیکھی رہی ہوں … گہری دھند ہے — مگر صرف دھند کہاں ہے …؟ برف پوش وادیاں ہیں … لاتعداد گلیشیرس ہیں … جو مسلسل تپش اور موسم کی تبدیلی کی وجہ سے پگھلتے جا Read more about اک ماندگی کا وقفہ ۔ ۔ ۔ مشرف عالم ذوقیؔ[…]

اونٹ۔ ۔ ۔ شموئل احمد

مولانا برکت اللہ وارثی کا اونٹ سرکش تھا اور سکینہ رسی بانٹتی تھی۔ مولانا نادم نہیں تھے کہ ایک نامحرم سے ان کا رشتہ اونٹ اور رسی کا ہے، لیکن وہ مسجد کے امام بھی تھے اور یہ بات ان کو اکثر احساس گناہ میں مبتلا کرتی تھی۔ جاننا چاہئے کہ اونٹ کی سرکشی کہاں Read more about اونٹ۔ ۔ ۔ شموئل احمد[…]

شُدّھی۔ ۔ ۔ سرور عالم راز سرورؔ

  (ہندو دھرم کی وہ رسم جس کے ذریعہ دھرم سے پھر جانے والے شخص کو دوبارہ ہندو بنایا جاتا ہے شدھی کہلاتی ہے ) _______________________________________________   پنڈت سدانندؔ شاستری جی نے مونڈھے پر بیٹھے بیٹھے کچھ سوچ کر جو زور سے ’’ہوں ں ں ‘‘، کی تو ان کی وقت سے پہلے سفید ہوئی Read more about شُدّھی۔ ۔ ۔ سرور عالم راز سرورؔ[…]

شنی کا چکر۔ ۔ ۔ عالیہ تقوی

جب کئی بار کک مارنے کے بعد بھی بائک اسٹارٹ نہ ہوئی تو اکشے نے ٹنکی میں جھانک کر دیکھا۔ تعجب ہے ٹنکی خالی کیسے ہو گئی۔ کل صبح دو لیٹر پٹرول بھروایا تھا۔ یقین نہ آیا تو ٹنکی میں ڈنڈی ڈال کر دیکھا۔ ٹنکی بالکل خالی۔ جیسے کسی نے زبان سے چاٹ لیا ہو۔ Read more about شنی کا چکر۔ ۔ ۔ عالیہ تقوی[…]

مرغ کی ایک ہی ٹانگ۔ ۔ ۔ ابو نبیلؔ خواجہ مسیح الدین

موجودہ عالمی اقتصادی بحران کا اُوس ہماری جیب پر بھی ایسی پڑی کہ خرچ کے کئی مدات کو منجمد کرنا پڑا۔ گرانی آسمان کو چھو رہی ہے تو ہماری قوتِ خرید زمین بوس ہونے لگی ہے۔ اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہہ اس عید پر ہمارے گھر کی مدیرۂ مالیہ اور Read more about مرغ کی ایک ہی ٹانگ۔ ۔ ۔ ابو نبیلؔ خواجہ مسیح الدین[…]

کاغذ پہ دھری آنکھیں: فرح دیبا ورک۔ ۔ ۔ ابرار مجیب

کاغذ پہ دھری آنکھیں: فرح دیبا ورک۔ ۔ ۔ ابرار مجیب ادب کے موجودہ منظر نامے میں نثری نظم یا غیر عروضی شاعری کے جواز اور عدم جواز کی بحث ایسی ہی ہے جیسے کسی زمانے میں سارتر کی وجودیت کو کوئی ہاتھی کی سونڈ سمجھ رہا تھا اور کوئی اس کی دُم۔ شعری مطالعات Read more about کاغذ پہ دھری آنکھیں: فرح دیبا ورک۔ ۔ ۔ ابرار مجیب[…]

پیکرِ خیال: پروفیسر عبد الصمد نورؔ سہارن پوری کا تعارف۔۔۔ سید انور جاوید ہاشمی

شعری مجموعہ: پیکر خیال شاعر: نورؔ سہارن پوری تزئین و آرائش: رباب عبدالصمد حروف بیں : سید انور جاوید ہاشمی سرورق نگار: م۔ م۔ مغُلؔ مہتمم و ناشر: مشتاع مطبوعات اشاعت: ا وّ ل سن طباعت: اپریل ۲۰۱۴ء قیمت: تین سو روپے برائے رابطہ: 0321-2990244 []راقم الحروف کے تنقیدی و تجزیاتی مطالعے کا پہلا مجموعہ Read more about پیکرِ خیال: پروفیسر عبد الصمد نورؔ سہارن پوری کا تعارف۔۔۔ سید انور جاوید ہاشمی[…]