دیکھ چاکھ کے!۔ ۔ ۔ محمد یعقوب آسیؔ

ورثہ روایات کا ہو، افکار کا ہو، فن کا ہو، فکر کا ہو، اظہار کا ہو، زبان کا ہو، رسوم و رواج کا ہو، اقدار کا ہو، ۔ ۔ ۔ ہم میں سے ہر شخص موجود ورثے میں سے اپنی پسند اور ترجیحات کے مطابق ایک چیز لے لیتا ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ Read more about دیکھ چاکھ کے!۔ ۔ ۔ محمد یعقوب آسیؔ[…]

نعت سرورِ کائناتؐ۔ ۔ ۔ تنویر پھولؔ

آئی شمس الضحیٰ ﷺ کی ضیا اب، جگ سے ظلمت مٹانے لگی ہے آمدِ شاہ والا ﷺ تو دیکھو ، روشنی   مسکرانے لگی ہے   ہر طرف چھا گئی ہیں بہاریں ، باغِ ہاشم   کا گل ہے شگفتہ شاخ پر عندلیبِ چمن بھی گیت خوشیوں کے گانے لگی ہے   سُست رفتار تھی پہلے بے Read more about نعت سرورِ کائناتؐ۔ ۔ ۔ تنویر پھولؔ[…]

زمانہ لے رہا ہے نام اُن کا ……۔ ۔ ۔ امانت علی قاسمی

انسانیت و شرافت کی منھ بولتی تصویر، دردو غم کی اتاہ گہرائی میں ڈوب کر عزم و حوصلہ کے ساتھ لوگوں کو چراغ دکھانے والا، دل کا رشتہ غم سے جوڑ کر ہمیشہ دردو غم میں رہنے والا اور اسی غم کو غزل کے سانچے میں ڈھال کر لوگوں کی تسکین فراہم کرنے والا، آسمان Read more about زمانہ لے رہا ہے نام اُن کا ……۔ ۔ ۔ امانت علی قاسمی[…]

کلیم عاجزؔ : اپنی چند نثری نگارشات کے آئینے میں ۔ ۔ ۔ جاوید عبدالعزیز

کلیم عاجزؔ کی شاعرانہ حیثیت مسلّم ہے۔ وہ بحیثیت غزل گو عالمی سطح پر مشہور و معروف ہیں۔ اُنھوں نے شاعری میں جو لالہ و گل کھلائے ہیں وہ ہمارے شعری سرمایہ کا ایک روشن باب ہے۔ منفرد لب و لہجہ، احساسات و جذبات کی پاکیزگی، بیان کی سادگی ان کی غزلوں کی خصوصیات ہیں۔ Read more about کلیم عاجزؔ : اپنی چند نثری نگارشات کے آئینے میں ۔ ۔ ۔ جاوید عبدالعزیز[…]

عزیز جہاں ادا جعفری: وہ جو چُپ چاپ بھری بزم سے اُٹھ کر چل دیں۔ ۔ ۔ غلام شبیر رانا

عزیز جہاں ادا جعفری کے نہ ہونے کی ہونی سُن کر آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا۔ علم و ادب کی وہ شمع فروزاں جس نے بائیس اگست ۱۹۲۴کو بدایوں (اُتر پردیش۔ بھارت)سے زندگی کے سفر کا آغاز کیا تھا۔ کسے معلوم تھا کہ اُن کی والدہ نے اپنی جس ہو نہار بچی کا نام Read more about عزیز جہاں ادا جعفری: وہ جو چُپ چاپ بھری بزم سے اُٹھ کر چل دیں۔ ۔ ۔ غلام شبیر رانا[…]

ادا جعفری خود شناسی کا سفر۔ ۔ ۔ شاہدہ حسن

اپنی خود نوشت ’جو رہی سو بے خبری رہی‘ میں ادا جعفری رقم طراز ہیں : "شاعری اپنی سوانح عمر ی بھی ہوتی ہے اور اپنے عہد کے شب و روز کا منظر نامہ بھی۔ شعر و ادب کی دنیا میں میں نے جو سفر شروع کیا تھا وہ شدید روایتی ماحول اور قدامت پسند Read more about ادا جعفری خود شناسی کا سفر۔ ۔ ۔ شاہدہ حسن[…]

غزلیں ۔۔۔۔ ادا جعفری

نہ غبار میں نہ گلاب میں مجھے دیکھنا مرے درد کی تب و تاب میں مجھے دیکھنا   کسی وقت شام ملال میں مجھے سوچنا کبھی اپنے دل کی کتاب میں مجھے دیکھنا   اسی دل سے ہو کے گزر گئے کئی کارواں کئی ہجرتوں کے عذاب میں مجھے دیکھنا   میں نہ مل سکوں Read more about غزلیں ۔۔۔۔ ادا جعفری[…]

نظمیں: ادا جعفری

  ________________________________________________ منظوم دیباچہ ’’میں ساز ڈھونڈھتی رہی‘‘ ________________________________________________ زندگی تیرے لیے خواب سہی، گیت سہی نقرئی گیتوں کی زرکار سجیلی کرنیں نور برساتی رہیں تیرے شبستانوں میں زندگی ٹھوکریں کھاتی رہی طوفانوں میں تو کہاں سوچتی خوابوں کی سجل بانہوں میں کیوں ڈھلکنے سے بھی معذور رہا کرتے ہیں وہی آنسو جنہیں مبہم سا Read more about نظمیں: ادا جعفری[…]

غزلیں ۔۔۔ ماجد صدیقی

  (آمد: یکم جون ۱۹۳۸ء ۔ رفت   ۱۹مارچ ۲۰۱۵ء) ________________________________________________ بہت یاد آؤں گا ہر شخص کو جب میں نہیں ہوں گا مگر فن ہے مرا موجود تو کب میں نہیں ہوں گا   نہ جانیں گے خمیر اِس کا اٹھا کن تلخیوں سے تھا مرا شیریں سخن دہرائیں گے سب میں نہیں ہوں گا Read more about غزلیں ۔۔۔ ماجد صدیقی[…]