دو دو غزلے ۔۔۔ ظہیرؔ احمد

دو غزلہ ۱ آنکھوں میں ہوں سراب تو کیا کیا دکھائی دے پانی کے درمیان بھی صحرا دکھائی دے بینائی رکھ کے دیکھ مری، اپنی آنکھ میں شاید تجھے بھی درد کی دنیا دکھائی دے دنیا نہیں نمائشِ میکانیات ہے ہر آدمی مشین کا پرزہ دکھائی دے آدم غبارِ وقت میں شاید بکھر گیا حوّا Read more about دو دو غزلے ۔۔۔ ظہیرؔ احمد[…]

گؤ دان سے پہلے ۔۔۔ اسلم جمشید پوری

’’گائے، اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ جانوروں میں گائے کی اہمیت سے کسے انکار ہے۔ دودھ کے معاملے میں گائے کا جواب نہیں۔ گائے کا دودھ جہاں صحت کے لیے انتہائی مفید ہے، وہیں بہت سی جسمانی بیماریوں کا علاج بھی ہے۔‘‘ ’’اچھا اچھا۔۔۔ ٹھیک ہے۔۔۔ یہ تو بتا آج گائے پر Read more about گؤ دان سے پہلے ۔۔۔ اسلم جمشید پوری[…]

مرہموں کی آس میں ۔۔۔۔ ظہیرؔ احمد

زخم ہائے جاں لئے مرہموں کی آس میں کب سے چل رہا ہوں میں دہرِ ناسپاس میں چلتے چلتے خاک تن ہو گیا ہوں خاک میں تار ایک بھی نہیں اب قبا کے چاک میں دل نشان ہو گیا ایکیاد کا فقط رہ گئی ہے آنکھ میں ایک دید کی سکت زہر جو ہوا میں Read more about مرہموں کی آس میں ۔۔۔۔ ظہیرؔ احمد[…]

مظفرؔ حنفی : منفرد شاعرِ برِ صغیر ۔۔۔ منور احمد کنڈے

اس میں کوئی شک نہیں کہ مظفرؔ حنفی صاحب ایک قد آور شخصیت ہیں اور ان پر جتنا بھی لکھا جائے وہ کم ہے اور ذہین و با شعور قاری تشنگی محسوس کرتے ہوئے یہی کہے گا ’’حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا!‘‘ میں بھی مظفرؔ حنفی صاحب کے کلام کے مداحین Read more about مظفرؔ حنفی : منفرد شاعرِ برِ صغیر ۔۔۔ منور احمد کنڈے[…]

تین نظمیں ۔۔۔ عارفہ شہزاد

حس لامسہ کو ابد ہے! ____________________________ اکھڑے اکھڑے لفظوں والے! قہر نہیں ہے چھتناروں میں اگتی آنکھیں، آگ ازل سے بستی بستی قریہ قریہ دھوپ جلا ہے ڈرتے ڈرتے راہگیروں کو جھانک رہے ہو چھاؤں، دل کی ہے کھیلے گی کھیل انوکھا! الجھے الجھے تانے بانے روح، بدن کے پوریں، پوروں سے کہتی ہیں، بات Read more about تین نظمیں ۔۔۔ عارفہ شہزاد[…]

پارچہ، اک شعر بے چارہ ۔۔۔ ستیہ پال آنند

…………….عابدہ وقار کی نذر………. پارچہ الوان، ست رنگا، چمکتا بھیگتے رنگوں کی ململ دھوپ اور برسات کا جیسے ملن ہو کھٹا میٹھا، آسمانی، سبز، نیلا، زرد، اُودا پارچہ رنگین، بو قلمون، روشن پارچہ جذبات کے سب رنگ اپنے دل کی دھڑکن میں سمیٹے، شاعرِ ادراک کے جب ذہن میں ابھرا تو اک تصویر سا تھا Read more about پارچہ، اک شعر بے چارہ ۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]

مظفر حنفی ۔۔۔ حیات

پیدائش: 01 اپریل 1936ء کھنڈوا، ہندستان وفات: 10 اکتوبر 2020ء دہلی نام محمد ابو المظفر، ڈاکٹر اور تخلص حنفی ہے۔ 01 اپریل 1936ء کو کھنڈوہ (مدھیہ پردیش) میں پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن ہسوہ، فتح پور (یوپی) ہے۔ 1960ء میں مدھیہ پردیش محکمہ جنگلات میں ملازم ہو کر بھوپال منتقل ہو گئے۔ اسی ملازمت Read more about مظفر حنفی ۔۔۔ حیات[…]

آپ ولی نعمت ہیں ۔۔۔ ستیہ پال آنند

میر جملہ ہیں جناب آپ ولی نعمت ہیں اور میں آپ کی پرجا ہوں رعایا ہوں، فقط باج گذار آپ کے خیل و حشم میں ہوں مرے ان داتا دیکھئے میری طرف، عالی جاہ (جیسا کہ آپ کا فرمان ہے، ہاری کے لیے) آپ کے سامنے شرمندہ کھڑا ہوں، مالک جوتا منہ میں لیے اور Read more about آپ ولی نعمت ہیں ۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]

کورونا وائرس ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

ہم کو لگتا تھا سب کچھ ٹھیک ہے۔ لیکن دل میں یہ کھٹکا بھی کہ سب کچھ ٹھیک نہیں ہے تبھی تو ننگے پاؤں ۔۔ آدھی رات کو اس کے در پر اس سے ملنے جاتے تھے (وہ کہتا تھا آؤ، بیٹھو تھکے ہوئے سے لگتے ہو) ہم خاموش کہ وہ کچھ بولے ۔۔۔ کچھ Read more about کورونا وائرس ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

ظفرؔ کمالی: پیکرِ اخلاص و مظہرِ انکسار ۔۔۔ افتخار راغبؔ

ظفرؔ کمالی صاحب سے میری پہلی ملاقات میر گنج کی ایک شعری نشست میں تقریباً بیس برس پہلے ہوئی تھی۔ میں پہلی بار اپنے آبائی وطن میں کسی شعری محفل میں شریک ہوا تھا۔ موصوف نے مزاحیہ کلام سنا کر خوب داد و تحسین وصول کی تھی۔ آپ کی پختہ اور منفرد شاعری، ہمیشہ مسکراہٹ Read more about ظفرؔ کمالی: پیکرِ اخلاص و مظہرِ انکسار ۔۔۔ افتخار راغبؔ[…]