فراقؔ و جوشؔ: تضادات اور مماثلتیں ۔۔۔ مظفّرؔ حنفی

تنقید کا ایک دبستان بطور خاص اصرار کرتا ہے کہ فنکاروں کی تخلیقی کاوشوں کا تجزیہ اور ان کی ادبی حیثیتوں کا تعین ان کے ادوار کے تناظر میں کیا جائے۔ بات اپنی جگہ جی کو لگتی ہے اور اکثر و بیشتر اوسط یا کمتر درجہ کی استعداد رکھنے والے فنکاروں کے بارے میں اس Read more about فراقؔ و جوشؔ: تضادات اور مماثلتیں ۔۔۔ مظفّرؔ حنفی[…]

عزت واپسی قانون ۔۔۔ کیفی سنبھلی

قصبے کے سب سے بڑے رئیس چودھری منیر کے پاس ایک دور میں بے حساب دولت تھی۔ آدھے قصبے کا مالک وہ اکیلا تھا۔ ہاتھی نشین بھی تھا۔ جتنا بڑا رئیس، اتنا ہی بڑا عیاش اور بد کار۔ جب کوئی شخص بد کاریوں کا شکار ہو جاتا ہے تو اس کی جاگیر اور دولت خود Read more about عزت واپسی قانون ۔۔۔ کیفی سنبھلی[…]

غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ

نہ ہو گر خوفِ دوزخ اور نہ لالچ بھی ہو جنت کا بھرم کھل جائے پھر ہم جیسے لوگوں کی عبادت کا ملا تھا کل جسے رتبہ جہاں کی بادشاہت کا تماشا بن چکا ہے آج وہ خود اپنی عبرت کا خدا کو اتنے چہروں میں کیا تقسیم بندوں نے بڑی مشکل سے آتا ہے Read more about غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ[…]

بلیکِش (Blackish) ۔۔۔ توصیف بریلوی

قہوہ خانے کے سامنے پہنچ کر ہما رک گئی۔ اس نے نظریں اٹھا کر دیکھا سامنے ایک چھوٹی سی حویلی نما عمارت تھی جس کے کنگورے، بلند دروازہ، کھڑکیاں، گنبد اور محرابیں صدیوں پرانی کہانی سنا رہے تھے۔ کچھ سال پہلے تک یہ صرف قہوہ خانہ تھا اب اس میں کئی اضافے ہو گئے تھے۔ Read more about بلیکِش (Blackish) ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

بائیں پہلو کی پسلی ۔۔۔ احمد رشید

اس رنگ منچ پر ایک اور سانحہ رو نما ہوا یہ پہلا ہے نہ آخری۔ میری تخلیق اس بے مانند بے مثل ربّا کی منشا ہے اگر میری مرضی شامل ہوتی تو جسِد خاکی جو اشرف المخلوقات ہے کے بجائے میں زمین پر اُگا ہوا درخت خلق ہوتی جو میرے لئے باعثِ افتخار اس لئے Read more about بائیں پہلو کی پسلی ۔۔۔ احمد رشید[…]

سائیں لوگ ۔۔۔ نجمہ ثاقب

دائی نے خدا بخش کے بیٹے کی آنول کاٹ کے رنگیلے پیڑھے کو آگے سرکایا۔ تو نو مولود کی دادی نے بسم اللہ پڑھ کے سفید اور سیاہ ڈبیوں والا ملتانی کھیس اُس کے اوپر ڈال دیا اور دوپٹے کے پلو میں بندھا لال نوٹ بچے کے سر پہ کالی چھتری بنائے بالوں پر وار Read more about سائیں لوگ ۔۔۔ نجمہ ثاقب[…]

مظفر حنفی، ایک صاحبِ طرز فنکار ۔۔۔ کلیم حاذق

کسی فنکار کو بڑا بننے کے لئے صرف اتنا ہی کافی نہیں ہے کہ اس کے یہاں تخلیقی توانائی ہو یا تخلیق کرنے کا اپنا رنگ ڈھنگ اور اپنا اسلوب ہو۔ یہ سب باتیں تو ہر اس فنکار کے یہاں مل ہی جائیں گی جو فن کو ہنر مندی کے ساتھ استعمال کرنے کا گُر Read more about مظفر حنفی، ایک صاحبِ طرز فنکار ۔۔۔ کلیم حاذق[…]