نظمیں ۔۔ سبین علی

  سنگ تراش کی دوسری محبت (حصہ اول)   دشتِ شہر میں مجھے نظر آئی اک آشفتہ سر جس نے ایک سوختہ جاں بھٹکتے صحرا و دریا سے سنگریزے اکٹھے کرتے ہوئے اک سنگ تراش کو کہ بھربھری مٹی کی مانند جس کی ذات کی پرتیں وقت کی سیلانی موجوں میں بہتی چلی آ رہی Read more about نظمیں ۔۔ سبین علی[…]

خالد کا ختنہ ۔۔۔ غضنفر

  جو تقریب ٹلتی آ رہی تھی، طے پا گئی تھی۔ تاریخ بھی سب کو سوٹ کر گئی تھی۔ پاکستان والے خالو اور خالہ بھی آ گئے تھے اور عرب والے ماموں ممانی بھی۔ مہمانوں سے گھر بھر گیا تھا۔ بھرا ہوا گھر جگمگا رہا تھا۔ در و دیوار پر نئے رنگ و روغن روشن Read more about خالد کا ختنہ ۔۔۔ غضنفر[…]

صَیقَل ۔۔۔ فیروز عابد

  میں بہت دیر سے ان کے سامنے دو زانو بیٹھا تھا۔ وہ مراقبے میں تھے۔ خاموشی پورے کمرے میں قفل ڈالے ہوئے تھی۔ اچانک چڑیے کی چوں چوں سے خاموشی لچک لچک کر ٹوٹ گئی اور پھر کرخت لیکن درد سے پُر آواز ابھری کون؟مراقبہ بھی چڑیوں کی چوں چوں سے شاید منقطع ہو Read more about صَیقَل ۔۔۔ فیروز عابد[…]

غزلیں ۔۔۔ غضنفر

  یقین جانیے اس میں کوئی کرامت ہے جو اس دھوئیں میں مری سانس بھی سلامت ہے   نظر بھی حال مرے دل کا کہہ نہیں پاتی زباں کی طرح مری آنکھ میں بھی لکنت ہے   جو ہو رہا ہے اسے دیکھتے رہو چپ چاپ یہی سکون سے جینے کی ایک صورت ہے   Read more about غزلیں ۔۔۔ غضنفر[…]

نئے آدمی کا کنفیشن ۔۔۔ غضنفر

  کبھی یہ بھی خواہش پریشان کرتی ہے مجھ کو کہ میں اپنے بھیتر کے ’’میں ‘‘ کو نکالوں مگر میرے میں کی تو صورت بہت ہی بری ہے خباثت کا انبار جس میں نہاں ہے سراپے سے جس کی کراہت عیاں ہے جبیں پر خطر ناک سوچوں کے جنگل اُگے ہیں بھیانک ارادوں کے Read more about نئے آدمی کا کنفیشن ۔۔۔ غضنفر[…]

آغاز کربِ جاں کے قصّے کا ۔۔۔ غضنفر

  سنو اے زمانے کے دانشورو سنو ایک کہتا ہوں قصّہ سنو یقیناً یہ قصہ ہے کچھ کچھ نیا بیاں کا بھی انداز بدلا ہوا یہ قصّہ نہیں ہے خراسان کا یہ قصّہ نہیں ہے پرستان کا نہیں کوئی قصہ خیالی ہے یہ نہیں کوئی قصہ مثالی ہے یہ نہیں یہ کوئی عشق کی داستاں Read more about آغاز کربِ جاں کے قصّے کا ۔۔۔ غضنفر[…]

سیلِ آب ۔۔۔ اقتدار جاوید

  رات میری آنکھ جب کھلی تو کھاٹ میری ہل رہی تھی ہل رہی تھی ناؤ سیلِ آب کے مقامِ اصل پر ستارے جھڑ رہے تھے آسمان سے خلا بذاتِ خود سیاہ ہول تھا بنا ہوا پہاڑ سے نکل رہی تھی تیز دھار کی طرح ہوا اُبل رہا تھا پانی جیسے سیلِ آب کے مقام Read more about سیلِ آب ۔۔۔ اقتدار جاوید[…]

ہزل ۔۔۔۔ امجد علی راجا

  گم سم سا جو بیٹھا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں بیگم کا لتاڑا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں   سسرال کے طعنوں کو بھی ہنس کھیل کے ٹالو آخر یہی سمجھا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں   کنفیوژ پولیس والے ہیں چھترول بھی کر کے گونگا ہوں کہ بہرہ ہوں بڑی Read more about ہزل ۔۔۔۔ امجد علی راجا[…]

پگلی ۔۔۔ شوکت تھانوی

  پہلا باب   فرسٹ کلاس کے کوپے میں اب تک ڈاکٹر خالد تنہا ہی سفر کر رہا تھا اور شروع سے آخر تک پڑھا ہوا اخبار ایک مرتبہ پھر شروع سے آخر تک پڑھنے میں مصروف تھا کہ ٹرین ایک چھوٹے سے اسٹیشن پر ٹھر گئی مگر ڈاکٹر خالد نے یہ بھی نہ دیکھا Read more about پگلی ۔۔۔ شوکت تھانوی[…]

نعتِ رسول (صلی اللہ علیہ و سلم)۔۔ ۔ عبید الرحمٰن نیازی

  زندگی در در پھری ہر سمت اور ہر جا گئی آخرش رازِ سعادت ایک در سے پا گئی   کس قدر عالی مراتب ہستیاں آئیں مگر ایک ہستی اوّلیں اور آخریں پر چھا گئی   ایک ایسی روشنی نکلی تھی کوہِ نور سے جو اندھیروں کو ہمیشہ کیلئے دفنا گئی   تا قیامت سبز Read more about نعتِ رسول (صلی اللہ علیہ و سلم)۔۔ ۔ عبید الرحمٰن نیازی[…]