ہم قدم جذبیؔ کی یاد میں ۔۔۔ مظفّر حسین سیّد

جہان خوابیدہ کو بیدار کرنے والے شاعر معین احسن جذبیؔ نے برسوں پہلے کہا تھا : اپنی سوئی ہوئی دنیا کو جگالوں تو چلوں اپنے غم خانے میں اک دھوم مچا لوں تو چلوں اور ایک جام مئے تلخ چڑھا لوں تو چلوں ابھی چلتا ہوں ، ذرا خود کو سنبھالوں تو چلوں جذبیؔ موت Read more about ہم قدم جذبیؔ کی یاد میں ۔۔۔ مظفّر حسین سیّد[…]

احمد جاوید سے دس سوالات ۔۔۔ تصنیف حیدر

  احمد جاوید اردو کے اہم افسانہ نگار ہیں۔ ان کے افسانوں کا کرافٹ مجھے بے حد پسند ہے۔ ان کی کہانیوں کے مختلف مجموعے شائع ہوئے ہیں، جن میں غیر علامتی کہانی، چڑیا گھر وغیرہ جیسے اہم مجموعے شامل ہیں۔ میں نے ان کی جتنی کہانیاں پڑھی ہیں، سب کی سب مجھے پسند آئی Read more about احمد جاوید سے دس سوالات ۔۔۔ تصنیف حیدر[…]

غزلیں ۔۔۔ عمر سیف

  سیدھا پہن لیا کبھی اُلٹا پہن لیا اُترا جو اک نقاب تو دُوجا پہن لیا   پھِرتا رہا ہُجوم کی رعنائیوں سے دور تَن پر اُداسیوں کا لبادہ پہن لیا   صحرا بنا تو پیاس کی چادر لپیٹ لی گرمی لگی تو اَبر کا سایہ پہن لیا   جینے کی راہ چھوڑ کر آگے Read more about غزلیں ۔۔۔ عمر سیف[…]

جیلر۔۔۔ توصیف بریلوی

  جیلر بہت عجیب تھا۔ ہوتا بھی کیوں نہ…نو عمری میں ہی عہدہ جو سنبھال لیا تھا۔ اس کی جیل میں ہندو مسلم ہر مذہب و ملت کے قیدی تھے۔ جیل میں اتنے نہاں تہ خانے تھے کہ کب کون سا قیدی آیا اور کب کون گیا کسی کو خبر نہیں ہوتی تھی بلکہ کسی Read more about جیلر۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

حاصلِ سیرِ جہاں کچھ نہیں، حیرانی ہے ۔۔۔ غضنفر

  کئی راتوں تک آنکھوں نے سوائے آنسوؤں کے کچھ نہیں دیکھا اور جب آنسو خشک ہوئے تو دیدوں میں یہ منظر تیر گیا ؎ بھٹک رہی تھی جو کشتی وہ غرقِ آب ہوئی چڑھا ہوا تھا جو دریا اتر گیا یارو محرومی و محزونی کے اس منظر نے ماضی کے بے شمار منظر ابھار Read more about حاصلِ سیرِ جہاں کچھ نہیں، حیرانی ہے ۔۔۔ غضنفر[…]

گوشت والی مخلوق ۔۔۔ شیر شاہ سید

  کم و بیش ایک لاکھ سے زائد مرد و زن بچے جوان غائب ہوئے تھے اس دن! بلڈنگ نمبر 5 میں آخری چودھویں منزل تھی، جس میں میں نے اپارٹمنٹ لیا تھا۔ سامنے ایک بڑا سا جنگل تھا جہاں سے سرسراتی ٹھنڈی تازہ ہوائیں ہمارے اپارٹمنٹ میں داخل ہوتی تھیں۔ اکثر شام کو بالکونی Read more about گوشت والی مخلوق ۔۔۔ شیر شاہ سید[…]

لمحہ ۔۔۔ شبانہ یوسف

  اَنا کے حصار سے کبھی نکلو تو مُڑ کے اک بار تم دیکھنا نفرتوں سے پرے، درد کے ریگ زار میں جُدائی کی تپتی ہوئی رُت میں یادوں کے گرداب کی ناچتی ان تہوں میں کہیں راکھ سا کوئی لمحہ کسی دیپ کے داغ سا کوئی لمحہ نظر آئے تو تم سمجھنا ابھی زندہ Read more about لمحہ ۔۔۔ شبانہ یوسف[…]

بیاد زبیرؔ رضوی ۔۔۔ مظفر علی سیّد

  پوچھ لو دنیا سے جب بھی ہم ملے تن کر ملے ذہن جد ید، بہ اقدار قد یم کہاں پہ ٹوٹا تھا ربط کلام یاد نہیں حیات دور تلک ہم سے ہم کلام رہی یہ فکر انگیز و پر مغز شعر ہر دل عزیز شاعر، زبیرؔ رضوی کا ہے۔ بلا شبہ ایک حیات کامل، Read more about بیاد زبیرؔ رضوی ۔۔۔ مظفر علی سیّد[…]