فریاد آزرؔ کی تخلیقی آزری۔۔۔ ڈاکٹر کوثرؔ مظہری

اردو غزل میں جو تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں اس کے واضح نقوش بہت کم شاعروں کے یہاں نظر آتے ہیں۔ اپنے عہد کی ستم ظریفیوں ور عیاریوں کو آئینہ دکھانے کی ہمت ہر شاعر میں نہیں ہوتی۔ اس کام کے لئے صفائے باطن اور شعورِ فن کے ساتھ ساتھ تخلیقی قوت چاہئے۔ فریاد آزر ایک Read more about فریاد آزرؔ کی تخلیقی آزری۔۔۔ ڈاکٹر کوثرؔ مظہری[…]

مظفر حنفی ایک باکمال شاعر ہیں۔۔۔ سلطانہ مہر

مغرب کے ایک ادیب کا قول ہے کہ کوئی بھی قوم معاشی اعتبار سے جتنی کمزور اور زوال آمادہ ہوتی ہے۔ اس کا ادب تخیلی اور جذباتی اعتبار سے اتنا ہی جاندار اور تیز رو ہوتا ہے۔اردو زبان کی تاریخ کا دلچسپ واقعہ بھی یہی ہے کہ وہ ادب کے میدان میں شاعری کا لبادہ Read more about مظفر حنفی ایک باکمال شاعر ہیں۔۔۔ سلطانہ مہر[…]

حرف پر روشن آفتاب :عرفان ستار۔۔۔ رفیق راز

عرفان ستار کی غزلوں سے میں رواں صدی کی پہلی دہائی کے اولیں برسوں میں "شب خون الہ آباد کے توسط سے متعارف ہوا۔ شب خوں نے اشاعت کے آخری چند برسوں میں پاکستان کے جن نئے شعرا کو سرحد کے اس پار متعارف کرایا ان میں عرفان ستار کے علاوہ ابرار احمد، نصیر احمد Read more about حرف پر روشن آفتاب :عرفان ستار۔۔۔ رفیق راز[…]

نالۂ شب گیر: ایک ضروری مکالمہ عورتوں کے تعلق سے۔۔۔ سیمیں کرن

نوٹ: مشرف عالم ذوقی کے ناول نالۂ شب گیر کے مطالعہ کے دوران میں کئی اہم سوالوں سے گزری۔ ان کا جواب تلاش کرنا ضروری تھا۔ پہلے اس ناول کے بارے میں مختصر سی گفتگو کر لوں تو اس مکالمے کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔ نالۂ شب گیر … بہت سے سوالوں کو جنم Read more about نالۂ شب گیر: ایک ضروری مکالمہ عورتوں کے تعلق سے۔۔۔ سیمیں کرن[…]

دس سوالات۔ ۔ تصنیف حیدر

عرفان ستار کی سب سے بڑی اور اہم شناخت ان کی شاعری ہے۔ ان کی شاعری غزل کی روایت کے دھارے کو جدیدیت کی ندی میں لائی ہے۔ ان کے خیالات بھی اس معاملے میں بے حد صاف و شفاف ہیں۔ یہ بات واقعی بے حد عجیب و غریب ہے کہ بے حد منفرد شاعروں Read more about دس سوالات۔ ۔ تصنیف حیدر[…]

سبز آدمی کی تلاش اور آزر ؔکا جہانِ غزل ۔۔۔ پروفیسر مولا بخش

تجھ سے بچھڑے تو آغوشِ مادر میں، پھر گود میں، پھر سفر در سفر دیکھ پھر تجھ سے ملنے کی خواہش میں کب سے لگاتار ہجرت میں ہیں پھر وہی منظر نظر کے سامنے کیوں آ گیا کربلا، خوں ریزی، کوفہ، تشنگی، صحرا، فرات جہاں فساد میں اعضائے جسم کٹ کے گرے اسی زمیں سے Read more about سبز آدمی کی تلاش اور آزر ؔکا جہانِ غزل ۔۔۔ پروفیسر مولا بخش[…]

فریاد آزرؔ کی غزلیہ شاعری ۔۔۔ سرور عالم راز سرورؔ

مرے اشعارِ بے معیار جیسے بھی ہیں اچھے ہیں نہیں محتاج میں آزر فصاحت کا، بلاغت کا فریاد آزرؔ کا یہ شعر کس حد تک ان کے غزلیہ کلام کی تعریف و شناخت کے لئے موزوں یا نا موزوں ہے اس کا اندازہ تو زیر نظر مضمون کے مطالعہ کے بعد ہی شاید ممکن ہو۔ Read more about فریاد آزرؔ کی غزلیہ شاعری ۔۔۔ سرور عالم راز سرورؔ[…]

افریقی ادب پر ایک اجمالی نظر۔۔۔ خورشید اقبال

افریقی ادب کی تاریخ بہت پرانی ہے، لیکن چونکہ افریقہ جدید تہذیب و تمدن کی روشنی سے دور ایک تاریک براعظم تھا اور وہاں کے لوگ لکھنا پڑھنا بالکل نہیں جانتے تھے۔ اس لیے وہاں کی زیادہ تر قدیم زبانیں رسم الخط سے محروم تھیں۔ یہ زبانیں صرف بولی جاتی تھیں ، لکھی نہیں جاتی Read more about افریقی ادب پر ایک اجمالی نظر۔۔۔ خورشید اقبال[…]

فریاد آزرؔ کا جہانِ دیگر ۔۔۔ پروفیسر عتیق اللہ

فریاد آزر کا نیا ، مجموعہ کلام موسوم بہ "کچھ دن گلوبل گاؤں میں ” منظرِ عام پر آ چکا ہے، اس سے قبل ان کے تین مجموعے ” خزاں میرا موسم ‘(1994)، بچوں کا مشاعرہ (1998) میں اور قسطوں میں گذرتی زندگی‘ (2005) میں شائع ہو چکے ہیں۔ ان دس گیارہ برسوں کے دوران Read more about فریاد آزرؔ کا جہانِ دیگر ۔۔۔ پروفیسر عتیق اللہ[…]

عرفان ستار سے ایک مکالمہ ۔۔۔ سحر آفرین

عرفان صاحب سب سے پہلے آپ اپنے خاندانی پس منظر اور ابتدائی حالات کے بارے میں فرمائیے۔ میرا تعلق ایک میمن خاندان سے ہے، گویا اردو نہ صرف میری مادری زبان نہیں، بلکہ ہماری کمیونٹی میں اچھی اردو بولنے والے لوگ بھی خال خال ہی ملتے ہیں۔ البتہ میرے والد ڈاکٹر تھے اور ادب اور Read more about عرفان ستار سے ایک مکالمہ ۔۔۔ سحر آفرین[…]