پتھروں کا پیمان ۔۔۔ سارا شگفتہ

میرے سامنے اینٹ کے باطن میں دیوار من میں میرے اپنا ہی ایک بے رنگ بُت ٹھک ٹھک کر کے بھاگے میرے گھر میں چور بھی دیکھو سیدھی راہ نہ پائے رات کے جُوتے صبح چُرائے صبح کے جوتے شام ہم نے مُڑ کر آنکھ سنواری ، اَبد سے ازل تک کھُلے دروازے کس نے Read more about پتھروں کا پیمان ۔۔۔ سارا شگفتہ[…]

عرفان ستار کی شاعری ۔۔۔ رفیع رضا

عرفان ستار سے میرا تعارف اُن کے پہلے مجموعہ کلام تکرار ساعت کے ذریعہ ہُوا۔ تکرارِ ساعت اگرچہ میرے ذوق کو حیرت میں ڈالنے والی کتاب نہ تھی مگر اس میں پٹی ہوئی مُبتدیانہ شاعری سے پرے سفر کرتے شاعر کا عکس نمایاں تھا۔ اسی مجموعے میں ایک غزل اِس شاعر کے شعری سفر میں Read more about عرفان ستار کی شاعری ۔۔۔ رفیع رضا[…]

تعارف ۔۔۔ رفیع رضا

عرفان ستّار ۱۸ فروری ۱۹۶۸ میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لیبیا کے شہر البیضا میں حاصل کی جہاں ان کے والد جو ڈاکٹر تھے، بغرض ِ ملازمت مقیم تھے۔ لیبیا سے واپسی پر کراچی کے بی وی ایس پارسی ہائی اسکول سے میٹرک، اور ڈی جے سائنس کالج سے ۱۹۸۶ میں انٹر اور Read more about تعارف ۔۔۔ رفیع رضا[…]

عرفان ستّار کی شاعری میں رنجِ رائیگانی ۔ ۔ ۔ حمیدہ شاہین

میر تقی میرؔ صاحب نے کہا تھا کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میر جہاں میں تم آئے تھے، کیا کر چلے یہ قیمتی احساس ہر کس و ناکس کو ودیعت نہیں ہوتا۔ اس سوال کا اکھوا اسی دل میں پھوٹتا ہے، جس میں احسا س کی نمی اور شعورِ مقصدِ تخلیق کی زر Read more about عرفان ستّار کی شاعری میں رنجِ رائیگانی ۔ ۔ ۔ حمیدہ شاہین[…]

تبصرے۔۔۔غلام ابن سلطان

¬_____________________________________________________________ ملک شاہ سوار علی ناصر:ضلع خوشاب دا لوک ادب، ادارہ پنجابی لکھاریاں، شاہدرہ، لاہور، 2014 ¬_____________________________________________________________ ایک دور افتادہ چھوٹے سے گاؤں اراڑہ (نلی)خوشاب، پنجاب، پاکستان میں لوک ادب کا ایک بہت بڑا محقق ملک شاہ سوار علی ناصر گزشتہ چار عشروں سے تنقید، تحقیق اور تخلیق ادب میں اپنے اشہبِ قلم کی جولانیاں Read more about تبصرے۔۔۔غلام ابن سلطان[…]

ایک بوند زندگی۔۔۔ یا۔۔۔ سراپا زندگی۔۔۔ یٰسین احمد

پچھلے چھ سات ماہ سے میرے دل و دماغ پر ایک بھاری بوجھ سا تھا۔یہ بوجھ تھا اُس قرض کا جو مجھے بلراج بخشی کو ادا کرنا تھا۔میں بلراج بخشی کا مقروض تھا۔متعدد بار میں نے سعی کی کہ یہ قرض بے باق کر دیا جائے۔لیکن ناکام رہا۔اس کی وجہ کچھ کاہلی تھی۔کچھ طبیعت کی Read more about ایک بوند زندگی۔۔۔ یا۔۔۔ سراپا زندگی۔۔۔ یٰسین احمد[…]

’’سفر آشنا‘‘ کی باز قرأت :منزل منزل عشق و جنوں۔۔۔ ڈاکٹر مشتاق صدف

پروفیسر گوپی چند نارنگ اردو زبان و ادب کے ایک دیو قامت نقاد اور محقق ہیں۔ انھوں نے تحقیق و تنقید، زبان، لسانیات اور تھیوری کے شعبہ میں بے پناہ شہرت اور مقبولیت حاصل کی ہے۔ ان کی ہر تحریر ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہے۔ ’سفرآشنا‘ جو ان کے بیرونی ممالک کا سفرنامہ Read more about ’’سفر آشنا‘‘ کی باز قرأت :منزل منزل عشق و جنوں۔۔۔ ڈاکٹر مشتاق صدف[…]

شامِ شعرِ یاراں ( ایک تاثّر)۔۔۔ اسیم کاویانی

نپولین نے آسٹریا فتح کیا ہی تھا کہ پھر اپنی فوجوں کو تیاری کا حکم دے دیا۔ اُس کے جرنیل نے کہا کہ ’ ابھی تو لڑائی ختم ہوئی ہے اور آپ نے فوراً ہی اگلی لڑائی کے لیے تیاری کا حکم دے دیا!‘ نپولین نے جواب دیا کہ ’اگر تھوڑی دیر ہو جائے گی Read more about شامِ شعرِ یاراں ( ایک تاثّر)۔۔۔ اسیم کاویانی[…]

کس جرم کی پائی ہے سزا۔۔۔ جمیل اختر

ہاں تنہائی زہر ہے ایک قاتل ہے وہ قاتل کہ جسے مقتول کی کوئی پرواہ نہیں لیکن لوگ کب سمجھتے ہیں پہلے میں بھی نہیں سمجھتا تھا۔ کہ پہلے اسکی میری ایسی ملاقات نہیں رہی تھی ، وہ جوانی کہ جسے میں اب ایک خواب سمجھتا ہوں اور وہ دن کہ جو اتنی تیزی سے Read more about کس جرم کی پائی ہے سزا۔۔۔ جمیل اختر[…]