رمزی آثم کی شاعری ۔۔۔ عرفان ستّار

رمزی آثم ایک اچھا شاعر ہے اور یہ بات اس کے ہم عصر اور سینئیرز سبھی تسلیم کرتے ہیں۔ مگر رمزی ابھی اپنے تخلیقی سفر کے جس دور سے گزر رہا ہے اُس میں مآلِ سفر کا تعین کرنے سے زیادہ منزل تک رسائی کے لیے درست راستے کا طے کیا جانا زیادہ ضروری ہوتا Read more about رمزی آثم کی شاعری ۔۔۔ عرفان ستّار[…]

عرفان ستار کی ’تکرارِ ساعت‘ سے منتخب اشعار ۔۔۔ انتخاب افزا خالد

بکھرا ہُوا ہوں شہرِ طلب میں اِدھر اُدھر اب تیری جستجو کو میّسر نہیں ہوں میں گردش میں ہے زمین بھی، ہفت آسمان بھی تُو مجھ پہ غور کر کہ مکرّر نہیں ہوں میں تُو جب طلب کرے گا مجھے بہر ِ التفات اُس دن خبر ملے گی کہ در پر نہیں ہوں میں دیکھتی Read more about عرفان ستار کی ’تکرارِ ساعت‘ سے منتخب اشعار ۔۔۔ انتخاب افزا خالد[…]

نشید کعبہ۔۔ محمد طارق غازی

اللہ کا گھر ہر مسجد ہے اور ان میں کامل کعبہ ہے پوچھو تو صنم بھی بول اٹھیں توحید کی منزل کعبہ ہے تکوین کے دفتر کا حاصل چھ دن٭ کی کرشمہ کاری تھی اُس دور فکاں میں القصہ تقدیر کا حاصل کعبہ ہے گلزار و چمن، جیہون و جمن، سب کوہ و دمن، سب Read more about نشید کعبہ۔۔ محمد طارق غازی[…]

جنوں پیشہ درد کی خود کلا می۔عرفان ستار۔۔۔ سدرہ سحر عمران

ادب پردازی کی اس کتابی دنیا میں تصنع اور بنا وٹی لوگوں کی بھر مار ہے۔ ہر شاعر ہی اپنی ذات میں ”یکتا ”اور ”دانا ”سمجھتا ہے خود کو۔ قصور اس میں بھی تخیل کا ہی ہے کہ خود پسند ی کی پرواز جہاں تک بھی ہو خوش کن اور خوش گماں ہے۔ اپنا محدود Read more about جنوں پیشہ درد کی خود کلا می۔عرفان ستار۔۔۔ سدرہ سحر عمران[…]

پرویز ؔمظفر کی ’تھوڑی سی روشنی‘۔۔۔ محمد فیاض عادلؔ فاروقی

۲۰۱۳ کی برطانیہ کی ریکارڈ توڑ سردی اور تاریکی کے بعد اُس خوبصورت دن کو ’تھوڑی سی روشنی‘ اور آ گئی۔ پرویزؔ مظفر نے کسرِ نفسی سے کام لیتے ہوئے جو تھوڑی سی روشنی ’روشن‘ کی ہے وہ تھوڑی بھی زیادہ ہے کیونکہ ناچیز نے کہا ہے ؎ نور کے ننھے سے شعلے سے بھی Read more about پرویز ؔمظفر کی ’تھوڑی سی روشنی‘۔۔۔ محمد فیاض عادلؔ فاروقی[…]

اردو ناول پر ترقی پسند تحریک کے اثرات۔۔۔ ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل

سردار جعفری کی نظم نگاری کے دو تیور ہیں، ایک Prosaic یعنی نثری اور دوسرا اس کے بالکل برعکس انتہائی شاعرانہ، دلکش اور والہانہ، میرا ذاتی خیال ہے کہ جب وہ محسوس کرتے کہ انہیں صرف پیغام دینا ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں، تو وہ اپنے منصب سے نیچے اتر جاتے تھے۔ شاید یہ Read more about اردو ناول پر ترقی پسند تحریک کے اثرات۔۔۔ ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل[…]

عرفان ستار کی شاعری کا تکنیکی جائزہ۔ ۔ ۔محمد خاور

سخن شناس کو بہت بہت مبارک کہ اس نے ایسا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس سے فیس بک پر شعرا کے تعارف کے بہانے اچھی شاعری اور اس پر اہل علم حضرات کی گفتگو پڑھنے کو ملتی ہے۔ اس بار۔ عرفان بھائی (نام کے ساتھ صاحب نہیں لکھنا چاہ رہا کہ ان کی قد Read more about عرفان ستار کی شاعری کا تکنیکی جائزہ۔ ۔ ۔محمد خاور[…]

شاعر طرح دار … عرفان ستار ۔۔۔ ممتاز رفیق

شاعری ہمیشہ ایک پُراسرار عمل رہا ہے۔ شاعری کی دیوی کسی نٹ کھٹ البیلی نار کی طرح صرف اسی خوش نصیب پر مہربان ہوتی ہے جو پوری استقامت اور سچائی کے ساتھ اس میں مبتلا ہو اور اُس کے مطالبات پورے کرنے کی اہلیت بھی رکھتا ہو۔ اب جو ایک مدت سے عرفان ستار عمدہ Read more about شاعر طرح دار … عرفان ستار ۔۔۔ ممتاز رفیق[…]

اسلم سراج الدّین کی ’’تلاش وجود در اطراف چند‘‘۔۔۔۔۔ ایک تاثر ۔۔۔ شاہد جمیل احمد

ابتدائے آفرینش ہی سے تصورِ تلاشِ وجود انسانی عُلُومِ سائنسی، نفسیاتی، ما بعد الطبیعاتی، فلسفیاتی، اساطیری، روحانیاتی اور فنون سنگ تراشی، نقش نگاری، موسیقی، شاعری و ادا کاری میں ضروری اکائی نہیں بلکہ مکمل لازمے کے طور پر موجود و مطلُوب رہا ہے۔ صحفِ سماوی کے ماننے والوں کے تصورِ آدم و دعویِٰ اٹل بابت Read more about اسلم سراج الدّین کی ’’تلاش وجود در اطراف چند‘‘۔۔۔۔۔ ایک تاثر ۔۔۔ شاہد جمیل احمد[…]

یہ مرا ماجرا نہیں، میں ہوں ۔ ۔ عرفان ستار۔ ۔ ۔علی زریون

بخار بہت شدید تھا اس روز مجھے …شام تھی کہ ٹل ہی نہیں رہی تھی ..کراچی کا یہ موسم میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا ..یہ پہلی مرتبہ ہوا تھا کہ مجھے کراچی میں اپنے گھر کی یاد ستانے لگ گئی تھی ..مشاعروں کی تھکاوٹ، لوگوں کی ملاقاتیں، اور بہت سی محبت کا وزن Read more about یہ مرا ماجرا نہیں، میں ہوں ۔ ۔ عرفان ستار۔ ۔ ۔علی زریون[…]