اس نے کہا تھا ۔ ۔ ۔ چندر دھر شرما گُلیری

  ترجمہ/ رسم الخط کی تبدیلی: اعجاز عبید ترجمہ/ رسم الخط کی تبدیلی: اعجاز عبید ________________________________________________________ بڑے بڑے شہروں کے اکے گاڑی والوں کی زبان کے کوڑوں سے جن کی پیٹھ چھل گئی ہے، اور کان پک گئے ہیں، ان سے ہماری استدعا ہے کہ امرتسر کے بمبو کارٹ والوں کی بولی کا مرہم لگاویں۔ Read more about اس نے کہا تھا ۔ ۔ ۔ چندر دھر شرما گُلیری[…]

اُمّیدِ صبحِ نو ۔ ۔ ۔ سیّد انور جاوید ہاشمی

دہشت سے بم دھماکوں سے، غارت گری سے تُم کیا روک لو گے بھائیوں کو رہ بری سے تُم!!! قائدؔ کی رہ نمائی مرے بھائی خوب ہے سنگَت میں حق پرستوں کی یک جائی خوب ہے   آئے ہیں ہم سُخن یہاں پر بے سبب نہیں گویائی کو زباں ملی آزُردہ لَب نہیں ارزَاں نہیں Read more about اُمّیدِ صبحِ نو ۔ ۔ ۔ سیّد انور جاوید ہاشمی[…]

نظمیں۔ ۔ ۔ فرح دیبا ورک

________________________________________________ محاصرہ ________________________________________________   میں کھو گئی ہوں کتابوں میں رکھے پھولوں کی مانند جنہیں تم بھو ل چکے ہو جانے کب تم بے خیالی میں صفحے پلٹو اور سوکھی پتیاں تمہارے قدموں میں ریزہ ریزہ ہو جائیں ٭٭٭     ________________________________________________ خوش گمان _______________________________________________   جہاں روحوں کے ملنے پر پابندی ہو مگر جسم Read more about نظمیں۔ ۔ ۔ فرح دیبا ورک[…]

نظمیں۔ ۔ ۔ زرقا مفتی

  ________________________________________________ گُلاب ________________________________________________   برسوں کی رفاقت میں حسرت ہی رہی مجھ کو تم کام سے جب لوٹو ہونٹوں پہ تبسم ہو اک پھول ہو ہاتھوں میں   نہ تم نے کبھی ہمدم وہ بات کہی مجھ سے جس بات کو سننے کو بے تاب میں رہتی تھی   معلوم تھا مجھ کو یہ Read more about نظمیں۔ ۔ ۔ زرقا مفتی[…]

دسمبر۔ ۔ ۔ ناصر ملک

سنا ہے اس دسمبر میں تغیر ہی تغیر ہے دسمبر کا اکیلا پن نہیں ہو گا دسمبر میں دسمبر کی اداسی بھی نہیں ہو گی دسمبر میں سنا ہے اب کے سردی بھی نہیں ہو گی دسمبر میں جنوں ہو گا نہ ویرانی، تو کیا ہو گا دسمبر میں بڑی ہی بے سرو سامانیاں دیکھیں Read more about دسمبر۔ ۔ ۔ ناصر ملک[…]

ادبی تنقید کے لسانی مضمرات ۔ ۔ ۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ

یہ امر محتاجِ دلیل نہیں کہ کسی زبان میں ’تنقید، اس وقت معرضِ وجود میں آتی ہے جب اس زبان میں ادب کا فروغ عمل میں آ چکا ہوتا ہے۔ ادب کی تخلیق کے لیے اس کے خالق یعنی مصنف (Author) کا ہونا بھی ضروری ہے۔ مصنف، تخلیق اور تنقید یہ تینوں مل کر ایک Read more about ادبی تنقید کے لسانی مضمرات ۔ ۔ ۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔

  نیا شمارہ حاضر ہے۔ اس بار کا شمارہ بہت ضخیم ہو گیا ہے، اس لئے بہت سی پسندیدہ تخلیقات کی اشاعت پر بھی قدغن لگانا پڑا ہے۔ ان فنکاروں سے معذرت۔ اس کی وجہ؟ اس بار کا گوشہ، یاد رفتگاں کا گوشہ اور ایک نیا سلسلہ ’یادش بخیر۔ ‘ اس کے تحت سفر نامے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔[…]

طاہرہ دیوی شیرازی کون؟۔ ۔ ۔ محمد خلیل الرحمٰن

مشہور مصنفہ محترمہ قرۃ العین حیدر اپنے ایک مضمون ‘‘ خدیجہ مستور ایک منفرد افسانہ نگار ’’ میں یوں رقمطراز ہیں۔ ’’ایک وقت تھا جب افسانہ نگار خواتین کو خاص طور پر پُراسرار ہستیاں سمجھا جاتا تھا اور افسانوی ادب کی اس Mystique میں سر فہرست تھیں۔ یہاں تک کہ دو حضرات طاہری دیوی شیرازی Read more about طاہرہ دیوی شیرازی کون؟۔ ۔ ۔ محمد خلیل الرحمٰن[…]

خورشید احمد جامی، فن اور شخصیت۔ ۔ ۔ ڈاکٹر رؤف خیر

فارسی میں جامی کا مطلب ہوتا ہے مولانا عبدالرحمن جامی اور اردو میں جامی سے مراد ہے خورشید احمد جامی۔ باقی جامیوں کو اپنے سابقوں اور لاحقوں کے بغیر نہیں جانا جا سکتا۔ دکن کی سرزمین نے کئی جیالوں کو جنم دیا ہے جنھوں نے دکن کو بات میں آسماں کر دیا۔ قلی قطب شاہ، Read more about خورشید احمد جامی، فن اور شخصیت۔ ۔ ۔ ڈاکٹر رؤف خیر[…]

حمایت علی شاعر کی غزل۔ ۔ ۔ سرور عالم راز سرور

اپنا اندازِ جنوں سب سے جدا رکھتا ہوں چاکِ دل، چاکِ گریباں سے سوا رکھتا ہوں (شاعر) حمایت علی شاعر کا شمار بر صغیر ہند و پاک کے معروف شعرا میں ہوتا ہے۔ وہ پچھلے پچاس ساٹھ سال سے دنیائے شعرو اَد ب میں مختلف صورتوں میں سرگرم رہے ہیں۔ کچھ لوگ ان کی منظومات Read more about حمایت علی شاعر کی غزل۔ ۔ ۔ سرور عالم راز سرور[…]