سفر عشق, قسط ۔ ۲۔۔۔ طارق محمود مرزا
مدینہ آمد مدینہ منورہ کے ایئرپورٹ پر ہمارا جہاز کھڑا تھا۔ تھوڑی دیر میں ہم خاکِ یثرب پر قدم رکھنے والے تھے۔ اس وقت میرے جو جذبات تھے انہیں بیان کرنا مشکل ہے۔ اس شہر کی خاک عاشقانِ رسولﷺ کی آنکھوں کا سرمہ ہے۔ اس کی گلیوں میں نبیﷺ کے قدموں کے نشان Read more about سفر عشق, قسط ۔ ۲۔۔۔ طارق محمود مرزا[…]