حیدرآباد جو کل تھا۔۔۔ پروفیسر یوسف سرمست

(محبوب خان اصغر نے چار سال قبل روزنامہ سیاست حیدر آباد کے لیے ’حیدر آباد جو کل تھا‘ کے موضوع پر پروفیسر یوسف سرمست سے یہ تحریر حاصل کی تھی جو  اخبار میں شائع ہوئی تھی، اور ’سیاست‘ کے تشکر کے ساتھ یہاں بھی شامل کی جا رہی ہے)   میرا نام سید یوسف شریف Read more about حیدرآباد جو کل تھا۔۔۔ پروفیسر یوسف سرمست[…]

غزلیں ۔۔۔ تابش صدیقی

اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں خطاؤں پر ہوں میں نادم، عَرَق عَرَق ہوں میں   کسی نے فیض اٹھایا ہے زندگی سے مری کتابِ زیست کا موڑا ہوا وَرَق ہوں میں   یہ تار تار سا دامن، یہ آبلہ پائی بتا رہے ہیں کہ راہی بہ راہِ حق ہوں میں   Read more about غزلیں ۔۔۔ تابش صدیقی[…]

افتخار راغب ؔ کی غزلوں کا سیاق ۔۔۔ پروفیسر آفتاب احمد آفاقی

معاصر اردو شاعری کی ایک اہم شق اس کا آزادانہ تخلیقی تجربہ ہے جو اپنی تاریخی، تہذیبی، اور ثقافتی اقدار کی باریابی کو ترجیح دیتا ہے۔ اب شعر و ادب کے تعلق سے نئی تھیوری اورلسانی و لسانیاتی بحث و مباحثہ اور صارفی کلچر، کی زائیدہ تمدن جیسے موضوعات ہمارے مطالعے کا حصّہ بن چکے Read more about افتخار راغب ؔ کی غزلوں کا سیاق ۔۔۔ پروفیسر آفتاب احمد آفاقی[…]

غزلیں ۔۔۔ اکبر معصوم

  عشق کے بعد ہنر کیا کرتے کچھ بھی کر لیتے،مگر کیا کرتے   کیا سناتے تجھے اپنا احوال اب تجھے تیری خبر کیا کرتے   ہم کہ خود بیت گئے اوروں پر ہم بھلا تجھ کو بسر کیا کرتے   ہم جو نغمہ تھے نہ نالہ اے دوست تجھ پہ کرتے تو اثر کیا Read more about غزلیں ۔۔۔ اکبر معصوم[…]

دو نظمیں ۔۔۔ سلیم انصاری

سفر ۔۔ بے چہرگی کا ­____________________________     میرے مالک تازہ سفر کی کون سی یہ منزل ہے جہاں پر میری بیٹی کی آنکھوں میں خواب نہیں اندیشے ہیں میرے بیٹے کے لفظوں میں مستقبل کی دھندلی دھندلی تصویریں ہیں میری بیوی کے چہرے پر مجھ سے بچھڑ جانے کا خوف چمکتا ہے میری نظر Read more about دو نظمیں ۔۔۔ سلیم انصاری[…]

حمد ۔۔۔ محمد ذیشان نصر

  وہ حسنِ حقیقت جو سرِ عرشِ بریں ہے مستور وہی ذات رگِ جاں سے قریں ہے   ہر چیز میں ہے جلوہ فگن ذات اسی کی ظاہر میں اگرچہ کہیں موجود نہیں ہے   تسبیح کناں ارض و سما جنّ و ملائک سجدے میں جھکی عجز سے ہر ایک جبیں ہے   آفاق میں Read more about حمد ۔۔۔ محمد ذیشان نصر[…]

حیدر آباد دکن میں اردو شاعری کا جائزہ: عادل شاہی عہد سے 1960ء تک ۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیل

مصنفہ: ڈاکٹر ناہیدہ سلطانہ مبصر: ڈاکٹر عزیز سہیل   حیدرآباد دکن کی جامعات سے فارغ اردو ریسرچ اسکالرس کی تحقیقی تخلیقات روز بہ روز ایک کے بعد دیگر منظر عام پر آ رہی ہیں ان میں چند ایک خواتین اسکالر بھی ہیں جنہوں نے اپنے موضوع سے متعلق بہت ہی معیاری اور منفرد تحقیقی کام Read more about حیدر آباد دکن میں اردو شاعری کا جائزہ: عادل شاہی عہد سے 1960ء تک ۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیل[…]

معاشرہ عبوری اور تشکیلی دور سے گذر رہا ہے ۔۔۔ جمیل جالبی (انٹرویو)

طاہر مسعود: ڈاکٹر صاحب! آج آپ جس مقام پر ہیں، اس کے پیچھے آپ کا مطالعہ، محنت اور ڈسپلن کارفرما ہے۔ آپ اپنے بارے میں ہمیں تفصیل سے بتائیں۔ اپنے زمانۂ طالب علمی کے بارے میں، ان موضوعات اور ان ادیبوں کے بارے میں جنھیں آپ نے پڑھا۔ ان دوستوں اور شہروں کے متعلق جن Read more about معاشرہ عبوری اور تشکیلی دور سے گذر رہا ہے ۔۔۔ جمیل جالبی (انٹرویو)[…]

ایک نظم جو لکھی نہیں جا سکتی ۔۔۔ انجلاء ہمیش

تم خاموش خدا خاموش در و دیوار خاموش یہ بستی جو کبھی زمیں بوس ہو گئی تب آثارِ قدیمہ کے ماہرین کسی بھی ذرّے سے ہماری محبت کا سراغ نہ پا سکیں گی چلو یہ کامیابی تو تمہارے حصے میں آئی مجھے تم نے دکھا دیا کہ قلب کے سناٹے کیسے ہوتے ہیں چیخیں جو Read more about ایک نظم جو لکھی نہیں جا سکتی ۔۔۔ انجلاء ہمیش[…]