دیوانِ غالب کی پہلی غزل : تفہیم و تجزیہ ۔۔ پرویز احمد اعظمی
غالب کی تفہیم کا سلسلہ تقریباً ڈیڑھ صدی سے زیادہ عرصے کو محیط ہے۔ اس عرصے میں کتنے ہی دانشور، شارحین اور محققین نے غالب کی شاعری کی مختلف جہا ت کا احاطہ کر نے کی کوششیں کیں لیکن کیا ان مفاہیم تک ان کی رسائی ممکن ہو سکی؟ کیا شعر کے ان تمام پہلوؤں Read more about دیوانِ غالب کی پہلی غزل : تفہیم و تجزیہ ۔۔ پرویز احمد اعظمی[…]