نظمیں ۔۔۔ سلیمان جاذب

الوداعی بوسہ …………………………   پیاری امی جان کے نام   سلگتے صحرا کے جب سفر پر میں گھر سے نکلا تو میری ماں نے یوں میرے ماتھے پہ ہونٹ رکھے تھے اُس نے ایسے دیا تھا بوسہ کہ میرے سارے بدن میں جس نے مہک میں ڈوبا دھنک سا رنگین پیار۔۔ ۔۔ امرت سا بھر Read more about نظمیں ۔۔۔ سلیمان جاذب[…]

نئے سال کی پہلی نظم ۔۔۔ عطا محمد تبسم

  دھوپ بیٹھی ہے میری کھڑکی میں اور ہوا دور کھڑی ہنستی ہے پھول کھلتے ہی مچلتے ہیں گلے ملنے کو گیت گاتے ہیں جو پتے تو شجر جھومتے ہیں چاپ پتوں پہ جو چلنے کی کبھی آتی ہے تیری آہٹ کا گماں ہوتا ہے درد کی لہر پہ پانی کا یہ بہتا دھارا بیتے Read more about نئے سال کی پہلی نظم ۔۔۔ عطا محمد تبسم[…]

کیتھیڈرل ۔۔۔ ریمنڈ کارور/ زیف سید

یہ نابینا شخص، جو میری بیوی کا پرانا دوست تھا، ہمارے گھر میں رات گزارنے آ رہا تھا۔ اس کی بیوی فوت ہو گئی تھی، اس لیے وہ کنیٹی کٹ میں اپنی مرحوم بیوی کے رشتے داروں کے پاس آیا ہوا تھا۔ اس نے اپنی سسرال سے میری بیوی کو فون کیا۔ انتظامات کیے گئے۔ Read more about کیتھیڈرل ۔۔۔ ریمنڈ کارور/ زیف سید[…]

ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد سے ایک مصاحبہ ۔۔۔ سید نصرت بخاری

ارشد محمود ناشاد، ڈاکٹر: (محقق، شاعر) ، پیدائش: ۱۹۷۰ء، اٹک مطبوعات میں آغوشِ گل (شاعری) ، مقالاتِ برق (ترتیب) ، ابھی تک تم نہیں سمجھے (شاعری) ، ضلع اٹک دے پنجابی شاعر (تحقیق) ، اشلوک (ترجمہ) ، اٹک کے اہلِ قلم (تحقیق) ، یاد گار احمد بخش برننگ، چھاچھی بولی (تحقیق) ، اردو غزل کا Read more about ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد سے ایک مصاحبہ ۔۔۔ سید نصرت بخاری[…]

ناول کی کہانی، ناول کی زبانی ۔۔۔۔ ڈاکٹر اسلم جمشید پوری

از ابتدا تا حال   دوستو! میں، ناول، آج آپ کو اپنی کہانی سناتا ہوں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے میں نے ڈپٹی نذیر احمد کے گھر آنکھ کھولی۔ ابھی میرے کھیلنے کودنے کے دن تھے کہ نذیر احمد کا سایہ اٹھ گیا۔ لیکن مجھے پنڈت رتن ناتھ نے خوب سرشار کیا۔ کچھ بڑا ہوا Read more about ناول کی کہانی، ناول کی زبانی ۔۔۔۔ ڈاکٹر اسلم جمشید پوری[…]

امراؤ جان ادا: ایک مطالعہ ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

ہم کو بھی کیا کیا مزے کی داستانیں یاد تھیں لیکن اب تمہیدِ ذِکر درد و ماتم ہو گئیں مرزا محمد ہادی رسوا (1858- 1931) کا غیر روایتی انداز میں لکھا گیا منفرد اسلوب کا حامل ناول ’’امراؤ جان ادا‘‘ سال 1899 میں شائع ہوا۔ اس ناول میں انیسویں صدی میں بر صغیر میں نو Read more about امراؤ جان ادا: ایک مطالعہ ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

شموئل احمد کے ناول ’’گرداب‘‘ پر ایک نظر ۔۔۔ سلیم انصاری

’’گرداب‘‘ شموئل احمد کا نیا ناول ہے اس سے قبل ان کے تین ناول ’’ندی‘‘ ، ’’مہاماری‘‘ اور ’’اے دلِ آوارہ‘‘ منصہ شہود پر آ کر ناقدینِ ادب سے خراج حاصل کر چکے ہیں۔ شموئل احمد ایک ایسے versatile تخلیق کار ہیں جو بیک وقت کئی سطحوں پر فکر و عمل اور تخلیق میں مصروف Read more about شموئل احمد کے ناول ’’گرداب‘‘ پر ایک نظر ۔۔۔ سلیم انصاری[…]

اسلامی تلمیح کی منفرد کہانی ’سامری‘ ۔۔۔ غلام نبی کمار

ایک فنکار اپنے عہد کا نہ صرف راوی ہوتا ہے، بلکہ فلسفی بھی اور اس کے فلسفہ میں تاریخ کے صفحات درصفحات سموئے ہوتے ہیں۔ مورخین سے تخلیق کار بایں معنی بھی ممتاز ہوتا ہے کہ وہ سب کچھ کہتا بھی ہے اور سب کچھ چھپاتا بھی ہے، تاہم مورخین سب کچھ کہہ جاتے ہیں۔ Read more about اسلامی تلمیح کی منفرد کہانی ’سامری‘ ۔۔۔ غلام نبی کمار[…]

فیصلے کا صحرا ۔۔۔ محمد جمیل اختر

’’مجھے بچا لو، مجھے بچا لو، اِس سے پہلے کہ میری سانسیں رُک جائیں اور میں مر جاؤں، مجھے ہسپتال لے جاؤ‘‘ ۔ آدھی رات کو اُس کے سینے میں درد کی لہر اُٹھی تو وہ چِلانے لگا، اُس کے بچے اپنے اپنے کمروں سے دوڑتے ہوئے اُس کے پاس آ گئے۔ ’’کیا ہوا ابا؟‘‘ Read more about فیصلے کا صحرا ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]

امیدِ وصل کا پودا ۔۔۔ شبانہ اسلم

اس نے کچھ عرصے پہلے ہی تو دل کے اس باغیچے میں بے شمار پودے لگائے تھے اور پھر کچھ وقت فراموشی میں ہی گزر گیا۔ وہ خزاں رسیدہ وجود یہ تو بھول ہی چکا تھا کہ چلتی سانسوں کی روانی تبھی ممکن ہے، جب وقت بے وقت ان کی خبر گیری کی جائے۔ وقت Read more about امیدِ وصل کا پودا ۔۔۔ شبانہ اسلم[…]