چند چتکبرے خواب عرف لوٹنا ایک بوڑھے ہوتے ہوئے چوک کا بچپنا ۔۔۔ گوتم راج رشی

  (یہ کہانی جس پر شائع ہوتے ہی وسیع پیمانے پر خیالات کا اظہار کیا جا چکا ہے،  ماہنامہ ’ہنس ‘کے اگست 2017 کے شمارے  میں شائع ہوئی ہے۔  ترجمہ: اعجاز عبید)   “کیا ہوا آج؟ ہلا تھا ہاتھ کیا؟” پھسپھساتے ہوئے پوچھا دیپو نے۔ ویسے تو چاروں ہمیشہ ساتھ ہی آتے تھے، لیکن دیپو Read more about چند چتکبرے خواب عرف لوٹنا ایک بوڑھے ہوتے ہوئے چوک کا بچپنا ۔۔۔ گوتم راج رشی[…]

تلاش۔۔۔ سبین علی

  وہ ایک شاعر اور مصور تھا جو بھٹکتا ہوا اُس بستی میں آن پہنچا تھا جہاں اس کے اطراف میں موجود کل کائنات مٹی دھول اور اندھیروں سے اٹی تھی۔ اس کے ارد گرد نہ تو حسین چہرے تھے اور نہ ہی رنگا رنگ فطری مناظر جنہیں وہ کینوس پر اتار لیتا۔ اس نے Read more about تلاش۔۔۔ سبین علی[…]

اندھے خواب ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  ’’تم سے کتنی بار کہا ہے اک اچھی سی ساڑی لادو ببو کی موٹر کا پہیہ ٹوٹ گیا ہے … وہ بنوا دو‘‘ ’’تم کہتے تھے اس پہلی پر سونے کے کنگن لاؤں گا یہ گجرا کتنا سندر ہے، میرے ہاتھ آٹے میں سنے ہیں لو تم ہی پہنا دو‘‘ کیسے خواب دکھاتی ہو Read more about اندھے خواب ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

میں لڑکی نہیں ہوں کیا؟ ۔۔۔ امیتابھ ورما

  شام ہولے سے اپنا پلو سمیٹ رخصت ہو چکی تھی۔ رات کو جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے میں دیر تھی۔ سریکھا اپنے کمرے میں تھی، دوسی منزل پر۔ چھوٹا سا ایک کمرہ۔ تین طرف بکھرا دیواروں دروازوں کا مایا جال۔  ایک طرف ایک جھروکا۔ یہی اس کی من پسند جگہ تھی۔ اس کا Read more about میں لڑکی نہیں ہوں کیا؟ ۔۔۔ امیتابھ ورما[…]

غزل ۔۔۔ صوبے سنگھ سجان

  کچھ بھی ہو، اپنے مسیحا کو بڑا رکھتا ہے آدمی اپنی ہی مرضی کا خدا رکھتا ہے   وہ سرعام حقیقت سے مکر جائے گا گرگٹوں جیسی بدلنے کی ادا رکھتا ہے   تم غریبی کو تو انسان کا گہنا سمجھو جو پھٹے حال ہے وہ لب پہ دعا رکھتا ہے   ظلم پر Read more about غزل ۔۔۔ صوبے سنگھ سجان[…]

غزل ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  اپنی سانسوں کے جال میں رہنا جسم و جاں کے وبال میں رہنا جیسے مکڑی خود اپنے جال میں ہو ہم کو اپنے کمال میں رہنا اک گلی جو کہیں نہیں جاتی اُس گلی کے خیال میں رہنا ہم کسی سے جواب کیوں مانگیں ہم کو اپنے سوال میں رہنا ذکر کیا بود و Read more about غزل ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

ایک سوال ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

  کل میری لڑائی ہو گئی، لڑائی بھی کس سے دودھ والے سے۔ یہ سن کر آپ لوگ یہ مت سوچئے گا کہ میں ایک لڑاکا قسم کی گھریلو عورت ہوں ۔ قصہ دراصل یہ ہے کہ یہ شخص جو اپنے گاؤں ( جو یہاں سے دس بارہ کیلو میٹر دور ہے )سے آ کر Read more about ایک سوال ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی[…]

میں بابو گوپی ناتھ نہیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  مرے مولا میں منٹو کا کردار نہیں کسی زینت کا عاشق، شیدا میں بابو گوپی ناتھ نہیں مرے پاس تو اتنا دھن بھی نہیں … بس کچھ سانسوں کے سکے ہیں کچھ سجدے ہیں کسی ناز و ادا کے نُکڑّ پر … کسی کوٹھے پر کسی پیر فقیر کے تکیے پر اب ان کو Read more about میں بابو گوپی ناتھ نہیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

غزل ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  (اوم پرکاش نرملؔ کے نام)   خود سے ملنے ہم نکلے جان کے سَو جوکھم نکلے وہ کیا کرتا… اپنی ہی جان کے دشمن ہم نکلے ایسے گھاؤ نہیں بھرتے زخم ہی جب مرہم نکلے دُنیا ہم کو بھول گئی ہم بھی گھر سے کَم نکلے میرا آنگن روشن ہو میری مٹّی نَم نکلے Read more about غزل ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

لکھنوی ادب و تہذیب کی وراثت اور نیر مسعود جیسا وارث ۔۔۔ نسیم صدیقی

    پیر 24جولائی کو جب نیر مسعود کی سناؤنی ملی تو ایسا لگا جیسے ہمارا کوئی بزرگ ہی نہیں ایک پوری تہذیب اُٹھ گئی ہو۔ بڑی دیر تک قلب میں سنسناہٹ ہوتی رہی اور پھر ایک سرد آہ نے گزرے ہوئے برسوں کے مناظر آنکھوں میں پھیر دِیے۔ کوئی تیس برس قبل کی بات Read more about لکھنوی ادب و تہذیب کی وراثت اور نیر مسعود جیسا وارث ۔۔۔ نسیم صدیقی[…]