ایک الجھی ہوئی کہانی ۔۔۔ محمد جمیل اختر

  ’’ لو آج میں تمہیں ایک کہانی سناتا ہوں یہ کہانی سو سال پرانی ہے ‘‘ ’’ سو سال ؟‘‘ ’’ ہاں تقریباً سوسال‘‘ ’’ نہیں بھئی ہم نہیں سنتے اتنی پرانی کہانی، دنیا چاند پر پہنچ چکی ہے اور تم ہمیں سو سال پرانی کہانیاں سنا رہے ہو‘‘ ’’کچھ کہانیاں کبھی پرانی نہیں Read more about ایک الجھی ہوئی کہانی ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]

پروفیسر نیر مسعود۔ جس کی تحریروں کا جادو رہے گا کارگر ۔۔۔ صابر مغل

  عصری دنیائے ادب کی انتہائی قد آور عالمی شہرت یافتہ شخصیت، صاحب طرز افسانہ نگار، اسکالر، محقق، دانشور، ادیب اور مترجم پروفیسر نیر مسعود دنیا فانی سے کوچ کر گئے، وہ بہت زمانے سے علیل اور مکمل طور پر صاحب فراش تھے انہوں نے 24جولائی کو دوپہر ساڑھے 12بجے لکھنؤ میں اپنے آبائی مکان Read more about پروفیسر نیر مسعود۔ جس کی تحریروں کا جادو رہے گا کارگر ۔۔۔ صابر مغل[…]

غزلیں ۔۔۔ انور شعور

آوارہ ہوں رین بسیرا کوئی نہیں میرا گلی گلی کرتا ہوں پھیرا کوئی نہیں میرا   تیری آس پہ جیتا تھا میں وہ بھی ختم ہوئی اب دنیا میں کون ہے میرا کوئی نہیں میرا   تیرے بجائے کون تھا میرا پہلے بھی پھر بھی جب سے ساتھ چھٹا ہے تیرا کوئی نہیں میرا   Read more about غزلیں ۔۔۔ انور شعور[…]

غزل ۔۔ حمیدہ شاہین

   نکل گیا ہے کوئی مار دھاڑ کرتے ہوئے بھری پُری مِری آنکھیں اُجاڑ کرتے ہوئے   یہ رت جگے سرِ وحشت گھسیٹتے ہیں مجھے میں لَوٹتی ہوں کتابوں کو آڑ کرتے ہوئے   عجیب طرزِ ہنر پر اَڑے ہیں لوگ یہاں بناؤ سیکھ رہے ہیں بگاڑ کرتے ہوئے   نجانے کون سی رائی عدو Read more about غزل ۔۔ حمیدہ شاہین[…]

سلام ۔۔۔ سید اقبال رضوی شارب

ہماری سوچوں میں رہتا ہے لفظ تشنہ لبی ہماری ذات کا حصّہ ہے لفظ تشنہ لبی   جو پھیل جائے تو تفسیرِ کربلا ہے یہی سمٹ کے ظلم کا نوحہ ہے لفظ تشنہ لبی   ستم کا تیر تبسّم پہ جس نے روک لیا اسی کی یاد دلاتا ہے لفظ تشنہ لبی   شبیہ مرسلِ Read more about سلام ۔۔۔ سید اقبال رضوی شارب[…]

گُل فروش ۔۔۔ اقتدار جاوید

  ناس پال، رونے والیوں سے بھر گیا ہے چاروں سمت سے احاطۂ مزار آنکھیں لگ گئی ہیں جھلملاتی جھالروں کے درمیان جالیوں سے گھونگھٹوں میں روپ کو لپیٹتیں گلی کی رونقیں نگاہوں میں سمیٹتیں لرز رہی ہیں کس طرح ضریح سے لرزتا سینہ جوڑ لیں سمندروں سے ایک ایک اٹھتی لہر روک لیں سمندروں Read more about گُل فروش ۔۔۔ اقتدار جاوید[…]

غزلیں ۔۔ ڈاکٹر وقار خان

  ۱ کسی کے دھیان میں بے دھیان بول پڑتے ہیں کہ جیسے درد پہ درمان بول پڑتے ہیں تُو میرے دل میں بھی رہ کر صدا رہا خاموش یہاں پر آ کے تو بے جان بول پڑتے ہیں یہ میرے قید نشیں نے کہا کہ بعض اوقات مری خموشی پہ زندان بول پڑتے ہیں Read more about غزلیں ۔۔ ڈاکٹر وقار خان[…]

غزل ۔۔۔ ظفر اقبال

  روزہ کیا کھولا پانی میں پانی ہی بولا پانی میں   لہریں تھیں چالاک نہر کی ڈوب گیا بھولا پانی میں   میرے بہت قریب سے گزرا پانی کا گولہ پانی میں   جل پری تھی بس ایک اکیلی مگرمچھ سولہ پانی میں   پانی کی فطرت نہیں بدلی رنگ بہت گھولا پانی میں Read more about غزل ۔۔۔ ظفر اقبال[…]

میرے تخلیقی محرکات ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  اگر ہم بیش تر شاعروں، ادیبوں، علماء، حکماء یا محض ان پڑھ لیکن تخلیقی مزاج کے حامل لوگوں کی زندگی کا مطالعہ کریں تو ہمیں ان کے کردار میں ایک طرح کی بوالعجبی بہر حال ملے گی۔ وہ مشرق ہو یا مغرب، غالب ہوں یا ایڈگر ایلن پو یا ہم اپنے آس پاس ہی Read more about میرے تخلیقی محرکات ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

نعت رسول ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

نقشِ پائے رسولؐ آنکھوں میں پھُول سینے میں، پھُول آنکھوں میں   جیسے خوشبو کلی کے تُکمے میں یوں ہے نامِ رسولؐ آنکھوں میں   اُن کی اُلفت کا داغ سینے میں باغِ عالم کے پھُول آنکھوں میں   روئیں جی بھر کے، تھام لیں دامن اُگ رہی ہے ببول آنکھوں میں   عمر بڑھ Read more about نعت رسول ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]