گردشِ دوراں نے اس کو
ایک ہی تھپڑ جڑا
چھن گئی پھر ہنسی ساری
اس کے لب و رخسار سے
عشق کا سارا نشہ
اتر گیا یکبارگی
دل کو لے کے بیٹھ گیا تھا
اور عقل ٹھکانے آ گئی
٭٭٭
گردشِ دوراں نے اس کو
ایک ہی تھپڑ جڑا
چھن گئی پھر ہنسی ساری
اس کے لب و رخسار سے
عشق کا سارا نشہ
اتر گیا یکبارگی
دل کو لے کے بیٹھ گیا تھا
اور عقل ٹھکانے آ گئی
٭٭٭