نعت مبارک بے نقطہ ۔۔ محمد ولی رازیؔ
ہر دم درود سرور عالم کہا کروں ہر لمحہ محو روئے مکرم رہا کروں اسم رسول ہوگا مداوائے درد دل صل علی سے دل کے دکھوں کی دعا کروں معمور اس کے کر کے معرا سطور سے ہر کلمہ اس کا دل کے لہو سے لکھا کروں گو مرحلہ گراں ہے مگر ہو رہے گا Read more about نعت مبارک بے نقطہ ۔۔ محمد ولی رازیؔ[…]