غزلیں ۔۔۔ قمر صدیقی

سوتے سے وہ جاگ پڑا ہے خوابوں کا نقصان ہوا ہے   ہم بھی گھر میں آ بیٹھے ہیں رستہ بھی سنسان پڑا ہے   بچے پب جی کھیل رہے ہیں بوڑھا برگد دیکھ رہا ہے   پارک کی سونی بینچوں پر شام کا سایہ پھیل رہا ہے   تنہائی کی گہری دھوپ میں تیری Read more about غزلیں ۔۔۔ قمر صدیقی[…]

غزلیں ۔۔۔ عالم خورشید

جانے والوں کے  نام     یہاں سے روٹھ کے شاید کہیں چلے گئے ہیں سرائے دل میں تھے جتنے مکیں چلے گئے ہیں   زمیں کی آب و ہوا میں نہ سانس لے پائے خلا کی سیر کو اہل زمیں چلے گئے ہیں   بھٹک کے راستہ آئے تھے خاکداں کی طرف پھر آسماں Read more about غزلیں ۔۔۔ عالم خورشید[…]

غزلیں ۔۔۔ نسرین سید

جام و سُبو شراب، اُن آنکھوں کا دیکھنا مخمور، خواب خواب، اُن آنکھوں کا دیکھنا   دیکھا بس ایک پل، کہ مری عمر کٹ گئی بے پایاں، بے حساب، اُن آنکھوں کا دیکھنا   دیکھا کریں وہ، ماہِ مکمل کو ناز سے سہہ لے گا ماہتاب، اُن آنکھوں کا دیکھنا؟   وہ دیکھتے ہیں یوں Read more about غزلیں ۔۔۔ نسرین سید[…]

غزلیں ۔۔۔ شاہین

اپنے دکھ سکھ کی کشاکش سے نکل کر دیکھتا تھی نہ اب اتنی سکت مجھ میں کہ اندر دیکھتا   دیکھ کر دنیا کو میں تجھ کو نظر بھر دیکھتا اتنی مہلت دی نہ دنیا نے کہ مڑ کر دیکھتا   روح کی بد مستیوں کو تن کے باہر دیکھتا وقت سے چھپ کر کبھی Read more about غزلیں ۔۔۔ شاہین[…]

میرے بیٹے ۔۔۔ (ہندی) کویتا کادمبری

میرے بیٹے کبھی اتنے اونچے نہ ہونا کہ کندھے پر سر رکھ کر اگر کوئی رونا چاہے تو اسے لگانی پڑیں سیڑھیاں اتنے دھارمِک نہ ہونا کہ ایشور کو بچانے کے لیے انسان اوپر اٹھ جائے۔ تمہارے ہاتھ نہ کبھی اتنے دیش بھکت ہوں کہ گھائل کو اُٹھانے کو جھنڈا زمین پر نہ رکھ سکو۔ Read more about میرے بیٹے ۔۔۔ (ہندی) کویتا کادمبری[…]

فٹزجیرلڈ کا مخمصہ ۔۔۔ بورخے لوئیس بورخیس / زیف سید

عمر بن ابراہیم نامی ایک شخص گیارہویں صدی کے فارس میں پیدا ہوتا ہے (اس کے لیے یہ پانچویں صدی ہجری ہے) اور حشاشین کے فرقے کے بانی حسن بن صباح اور قفقاز کے فاتح الپ ارسلان کے وزیر نظام الملک کے ہمراہ قرآن اور اس کی روایت کی تعلیم حاصل کرتا ہے۔ تینوں دوست Read more about فٹزجیرلڈ کا مخمصہ ۔۔۔ بورخے لوئیس بورخیس / زیف سید[…]

الہ آباد میں پیدا، کراچی میں مدفون ایک ادیب کی مشترکہ وراثت ۔۔۔ چارو کارتیکے

ترجمہ :جاوید اختر   ہندی اور اردو کے قارئین کی تین نسلیں ابن صفی اور ان کے ناولوں سے محبت کرتی رہی ہیں۔ لیکن ادیبوں کے تصورات بعض اوقات قارئین کی زندگیوں پر گہرے نقوش بھی چھوڑ جاتے ہیں۔ تصور کیجئے سن 1960 کی دہائی میں بہار کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا۔ ترقی کی Read more about الہ آباد میں پیدا، کراچی میں مدفون ایک ادیب کی مشترکہ وراثت ۔۔۔ چارو کارتیکے[…]

اردو کے بلند پایہ طنز و مزاح نگار: مجتبیٰ حسین ۔۔۔ ڈاکٹر احمد علی جوہر

مجتبیٰ حسین اردو زبان و ادب میں عہد ساز شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کی علمی و ادبی شخصیت کے کئی پہلو ہیں۔ وہ ایک کالم نگار، خاکہ نگار، انشائیہ نگار، سفرنامہ نگار، صحافی، مترجم اور مؤلف بھی ہیں۔ لیکن اردو زبان و ادب میں ان کی بنیادی شناخت ایک منفرد و ممتاز طنز و Read more about اردو کے بلند پایہ طنز و مزاح نگار: مجتبیٰ حسین ۔۔۔ ڈاکٹر احمد علی جوہر[…]

میر تقی میرؔ کے غیر مطبوعہ دیوانِ ہفتم کی دریافت و انکشاف ۔۔۔ افضل رضویؔ

پروفیسر ڈاکٹر سید معین الدین عقیل پاکستان کے علمی و ادبی منظر نامے کے ایک ایسے درخشاں ستارے ہیں جن کی علم پروری اور ادب دوستی کی روشنی ہمیشہ پوری آب و تاب کے ساتھ آسمانِ علم و ادب پر چمکتی رہے گی۔ اگرچہ آج کل وہ عام مجالس میں نظر نہیں آتے اور گوشہ Read more about میر تقی میرؔ کے غیر مطبوعہ دیوانِ ہفتم کی دریافت و انکشاف ۔۔۔ افضل رضویؔ[…]