اسلامی تلمیح کی منفرد کہانی ’سامری‘۔۔۔ غلام نبی کمار

ایک فنکار اپنے عہد کا نہ صرف راوی ہوتا ہے، بلکہ فلسفی بھی اور اس کے فلسفہ میں تاریخ کے صفحات در صفحات سموئے ہوتے ہیں۔ مورخین سے تخلیق کار بایں معنی بھی ممتاز ہوتا ہے کہ وہ سب کچھ کہتا بھی ہے اور سب کچھ چھپاتا بھی ہے، تاہم مورخین سب کچھ کہہ جاتے Read more about اسلامی تلمیح کی منفرد کہانی ’سامری‘۔۔۔ غلام نبی کمار[…]

لہجے کی پختگی اور اثر آفرینی کا شاعر: غلام مرتضیٰ راہیؔ ۔۔۔ صغیر افراہیم

وہ غزل جو شاعری کے ہر دور میں اپنے موضوع اور اپنی ہیئت کے اعتبار سے سرتاج سخن رہی ہے، راہیؔ اُس کی نزاکت و نفاست اور نشیب و فراز سے واقف تھے، اوراُس کو سنوارنے کے سولا سِنگار کا ہُنر جان گئے تھے۔ یہ اس لیے بھی کہ جس ماحول میں اُن کی پرورش Read more about لہجے کی پختگی اور اثر آفرینی کا شاعر: غلام مرتضیٰ راہیؔ ۔۔۔ صغیر افراہیم[…]

غزل ۔۔۔۔ آرزوؔ لکھنوی

(یہ غزل آرزو لکھنوی (سید انوار حسین) کی ہے۔ آپ کی جائے پیدائش لکھنو ہے اور ۱۹۵۱ میں انتقال کراچی میں ہوا۔ کراچی میں انجمن آرزو آپ کی یاد میں قائم ہوئی تھی جس کے روح رواں آل رضا صاحب اور ان کے دیگر ہم عصر تھے۔ یہ غزل خالصتاً اردو الفاظ پر مبنی ہے۔ Read more about غزل ۔۔۔۔ آرزوؔ لکھنوی[…]

اس کا کیا نام تھا ۔۔۔ مسعود اشعر

‘‘تو آپ نے دیکھا تھا؟’’ ‘‘جی، میں نے دیکھا تھا۔ مگر۔’’ ‘‘مگر آپ وہاں رکے نہیں تھے؟ ہے نا؟ اس لیے کہ ایسے واقعات تو روز ہوتے رہتے ہیں۔ وہ بھی ایک واقعہ ہی تھا۔ اخباروں اور ٹی وی کی ایک خبر؟’’ ’’تم جب بھی ان سے ملتے ہو یہی سوال جواب ہوتے ہیں۔ ہر Read more about اس کا کیا نام تھا ۔۔۔ مسعود اشعر[…]

میرا جنونی بیٹا ۔۔۔ حنیف قریشی / ترجمہ: مسعود اشعر

باپ نے چوری چوری اپنے بیٹے کے کمرے میں جانا شروع کیا۔ وہ وہاں گھنٹوں بیٹھا رہتا، صرف اس وقت اٹھتا جب اسے اپنی ہر روز کی تلاش اور چھان بین کے سلسلے میں کوئی نئی چیز یا کوئی نیا سراغ ملتا۔ اسے سب سے زیادہ حیرت اس بات پر تھی کہ علی روز بروز Read more about میرا جنونی بیٹا ۔۔۔ حنیف قریشی / ترجمہ: مسعود اشعر[…]

خس آتش سوار ۔۔۔ بیگ احساس

سورج نکلنے میں دیر تھی۔ گرودیو نے آنکھیں موندے موندے سوچا وہ سب اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہوں گے۔ دو گھنٹے بعد وہ میڈٹیشن ہال میں جمع ہو جائیں گے۔ آج انھیں لکچر دینا تھا۔ انھیں اس بات کا اچھی طرح احساس تھا کہ ان کے پاس ایسے الفاظ ہیں جو سننے والوں Read more about خس آتش سوار ۔۔۔ بیگ احساس[…]

درد کے خیمے ۔۔۔ بیگ احساس

جیسے ہی پلین نے لینڈ کیا میں نے بے ساختہ گھڑی پر نظر ڈالی۔ صرف ڈیڑھ گھنٹے کا سفر۔ ڈیڑھ گھنٹے کا یہ فاصلہ میں نے پورے تیس سال میں طے کیا تھا۔ ضروری اُمور کی تکمیل کے بعد سب نے منتظر چہرے تلاش کر لئے اور تیزی سے روانہ ہو گئے تھے۔ میں وقت Read more about درد کے خیمے ۔۔۔ بیگ احساس[…]

بیگ احساس کے لیے ۔۔۔ ابرار مجیب

بے حسی کے موسم میں  موت ایسے آتی ہے  جان ایسے جاتی ہے  جیسے شام ڈھلتی ہے  جیسے شب گزرتی ہے  جیسے نیند آتی ہے  جیسے صبح ہوتی ہے  جیسے برگِ بے مایہ  ٹوٹ کے بکھرتے ہیں  جیسے آنکھ روتی ہے  جیسے لب سبکتے ہیں  بے حسی کے موسم میں  موت یوں ہی چپکے سے  Read more about بیگ احساس کے لیے ۔۔۔ ابرار مجیب[…]

مجھے کہنا ہے کچھ……

ڈیڑھ سال سے پریشان کن خبریں تواتر سے مل رہی ہیں، اور حال ہی میں تو ایسے قریبی لوگوں کے بچھڑنے سے دل دہل گیا ہے جن سے قریبی روابط رہے تھے۔ پچھلی بار شمیم حنفی، ذوقی اور تبسم وغیرہ کے بچھڑنے کی خبر تھی، تو اس بار ابو الکلام قاسمی اور بیگ احساس نے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ……[…]

جدید افسانہ اور پروفیسر طارق چھتاری ۔۔۔ محمد علیم اسماعیل

پروفیسر طارق چھتاری ایک افسانہ نگار کے ساتھ فکشن کے نقاد بھی ہیں۔ جدید افسانے پر ان کی تنقیدی کافی اہمیت کی حامل ہیں جو جدید فکشن تنقید میں اضافے کی حیثیت رکھتی ہے۔ جدید افسانے کی ساخت اور تکنیک کا انھوں نے گہرائی سے مطالعہ کیا اور نہایت ہی باریک بینی سے اس پر Read more about جدید افسانہ اور پروفیسر طارق چھتاری ۔۔۔ محمد علیم اسماعیل[…]