تانیثیت کے بنیادی مقدمات ۔۔۔ پروفیسر ابو الکلام قاسمی

تانیثیت، نسائیت اور آزادیِ نسواں، جیسی مماثل اصطلاحوں سے متعلق اردو میں اطلاقی نوعیت کی تحریریں گذشتہ دو دہائیوں میں بڑی تعداد میں جمع ہو چکی ہیں۔ لیکن چونکہ نظری طور پر ان اصطلاحوں کی جزوی تفریق پر بہت کم لکھا گیا ہے اس لیے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم نے بالعموم ان تمام Read more about تانیثیت کے بنیادی مقدمات ۔۔۔ پروفیسر ابو الکلام قاسمی[…]

ابو الکلام قاسمی کا تنقیدی اختصاص ۔۔۔ ڈاکٹر امام اعظم

ادب انسانی جذبوں کو احساس کی قوت اور شعور کو بصیرت عطا کرتا ہے اور تنقید ادبی تخلیق و فن پارے کی قدر و قیمت متعین کر کے اسے ادب و تہذیب کا مظہر ثابت کرنے کا کام کرتی ہے۔ اس لیے تنقید کا یہ بھی فریضہ بنتا ہے کہ وہ اپنے دور کے لیے Read more about ابو الکلام قاسمی کا تنقیدی اختصاص ۔۔۔ ڈاکٹر امام اعظم[…]

میں اور میرے رفیق حیات (ابو الکلام قاسمی) ۔۔۔ پروفیسر دردانہ قاسمی

الحمد للہ، رب العزت کا بڑا کرم اور احسان ہے کہ میرے رفیق حیات ابو الکلام قاسمی تقریباً چالیس سال علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی خدمت انجام دے کر دسمبر ۲۰۱۵ء میں یونیورسٹی کی خدمات سے سبک دوش ہو رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہوں کہ قاسمی صاحب صحت اور سلامتی کے ساتھ Read more about میں اور میرے رفیق حیات (ابو الکلام قاسمی) ۔۔۔ پروفیسر دردانہ قاسمی[…]

ابو الکلام قاسمی ۔۔۔ ناصر عباس نیر

کل شام، تاریکی مزید بڑھی۔ علی گڑھ میں غروب آفتاب سے کچھ پہلے، ابو الکلام قاسمی کو بھی بلاوا آ گیا۔ کوہ ندا سے صدائیں تو سدا سے آتی رہی ہیں مگر گزشتہ ڈیڑھ سال سے، موت کے اس پہاڑ سے اتنے نام پکارے گئے ہیں کہ الاماں۔ ابھی مسعود اشعر کی قبر کی مٹی Read more about ابو الکلام قاسمی ۔۔۔ ناصر عباس نیر[…]

حمد باری تعالیٰ ۔۔۔ سید اقبال رضوی شارب

تیرا ممدوح بھی دنیا میں ترا مرسل بھی حمد کرتا ہے جو کل نبیوں میں ہے افضل بھی   رحمتوں سے تری کافر بھی اٹھاتے ہیں فیوض رحمتیں تیری ہیں انساں کے لئے مشعل بھی   دو عدد پاؤں نے جینا مرا با معنی کیا دیکھا مکّہ بھی، مدینہ بھی، نجف، کربل بھی   نعمتِ Read more about حمد باری تعالیٰ ۔۔۔ سید اقبال رضوی شارب[…]

ایک دن کی بات ۔۔۔ نور الحسنین

اختر علی کے سینے میں عجیب سی چمک اُٹھی اور وہ ایک دم نیند سے بیدار ہو گئے اور اُنھوں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے سینے کے بائیں حصے کو پکڑ لیا، لیکن تکلیف کم نہیں ہوئی، پھر اُنھیں بے چینی سی ہونے لگی۔ بازو ہی اُن کی بیوی گہری نیند سو رہی تھی۔ وہ Read more about ایک دن کی بات ۔۔۔ نور الحسنین[…]

تصویرِ تختِ سلیمانی ۔۔۔ غضنفر

  معمر شخص جس کا چہرہ، سر کے بال، جسم کی جلد، بھنویں، لباس سبھی سفید تھے اور جس کی آنکھیں رات ڈھلے تک بھی بند نہیں ہوتی تھیں اور صبح وقت سے پہلے کھل جاتی تھیں، کی نظریں حسبِ معمول تصویر تختِ سلیمانی پر مرکوز تھیں۔ وہ تصویر سامنے کی دیوار پر عین دروازے Read more about تصویرِ تختِ سلیمانی ۔۔۔ غضنفر[…]

غزلیں ۔۔۔ شکیل خورشید

بس اسی نام کی تسبیح کئے جاتا ہوں اپنے ایمان کی تصحیح کئے جاتا ہوں   اس پری زاد کی تصویر کشی کے بدلے غالب و میر کی تشریح کئے جاتا ہوں   باندھتا ہوں نئے مضمون غزل کے ہر روز اور خیالات کی توضیح کئے جاتا ہوں   سوچتا ہوں اسے سنتا ہوں، اسے Read more about غزلیں ۔۔۔ شکیل خورشید[…]

غزلیں ۔۔۔ تنویر قاضی

خواب جب اُتر آئے ساحلی علاقے میں ماہی گیر گھر آئے ساحلی علاقے میں   آنکھ اشک بھر آئے ساحلی علاقے میں دل کو خالی کر آئے ساحلی علاقے میں   سُرخ پینگوئن ایسے منظروں سے دُھتکارے پھر نہ عمر بھر آئے ساحلی علاقے میں   میتیں دِکھانے کا اہتمام کیا کرتے سب بغیر سَر Read more about غزلیں ۔۔۔ تنویر قاضی[…]