جون ایلیاء اچھا شاعر ہے بڑا شاعر نہیں ہے ۔۔۔ فرحت عباس شاہ

میرے اس مضمون میں نوجوانوں کو با وقار، با شعور، با ہمت اور بہادر دیکھنے کی تمنا رکھنے والے عظیم المرتبت شاعر علامہ اقبال کی فکر اور نظرئیے کے توڑ کے طور پر بڑا شاعر بنا کر پیش کیے جانے والے، رائیگاں، مایوس، برباد اور ناکام جون ایلیاء کے موضوع پر بات مرکزی ہونے کے Read more about جون ایلیاء اچھا شاعر ہے بڑا شاعر نہیں ہے ۔۔۔ فرحت عباس شاہ[…]

رضا براہینی: ایران کے بائیں بازو کے مابعد جدید شاعر، نقاد ناول نگار اور سیاسی مزاحمت کار ۔۔۔ احمد سہیل

رضا براہینی {Reza Baraheni}  1935  میں تبریز میں پیدا ہوئے۔  22 سال کی عمر میں انہوں نے تبریز یونیورسٹی سے انگریزی زبان اور ادب میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔  پھر، وہ ترکی گئے اور پی ایچ ڈی کرنے کے بعد ایران واپس آئے۔  اپنے شعبے میں ڈگری حاصل کی اور یونیورسٹی میں پڑھانا شروع Read more about رضا براہینی: ایران کے بائیں بازو کے مابعد جدید شاعر، نقاد ناول نگار اور سیاسی مزاحمت کار ۔۔۔ احمد سہیل[…]

مرزا غالب کا سفرِ کلکتہ ۔۔۔ طارق محمود مرزا

بر صغیر کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے۔ اپنے زمانے کے مروّجہ علوم پر اُنھیں مکمل عبور حاصل تھا۔ تاہم ان کی وجہ شہرت شاعری تھی جو دو صدیاں گزرنے کے بعد بھی کم نہیں ہوئی۔ شاعری کے لیے اُنھوں نے اُردو اور فارسی دونوں کو ذریعہ Read more about مرزا غالب کا سفرِ کلکتہ ۔۔۔ طارق محمود مرزا[…]

اختر انصاری دہلوی: جینے کی جد و جہد میں جی سے گزر گئے ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

گردِشِ مدام اور پیہم شکستِ دِل کے نتیجے میں حساس تخلیق کار اضطراب اور اضمحلال کا شکار ہو جاتا ہے۔ جب اُس کی کوئی اُمید بر نہ آئے اور نہ ہی اصلاح احوال کی کوئی صورت دکھائی دے تو زندگی ایک کرب، اذیت اور عقوبت کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ اختر انصاری دہلوی کی Read more about اختر انصاری دہلوی: جینے کی جد و جہد میں جی سے گزر گئے ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

فیض کی نظم ’’دریچہ‘‘ کا ساختیاتی جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر محمد خرم یاسین

ساختیات (Structuralism)، زبان کی ساخت کا علم ہے۔ اس میں زبان کے ساختیاتی اجزا، ان کے باہمی تعلق اور وجود سے بحث کی جاتی ہے۔ ساختیات کا آغاز ماہر لسانیات ساسئیر کے ان دروس سے ہوتا ہے جنھیں ان کی وفات کے بعد ان کے شاگردوں نے کتابی شکل میں شائع کروایا۔ اس سے زبان Read more about فیض کی نظم ’’دریچہ‘‘ کا ساختیاتی جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر محمد خرم یاسین[…]

غزلیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

کہاں ہوں، کیوں ہوں، کچھ اپنا پتہ نہیں ملتا یہ کیسی ڈور ہے جس کا سرا نہیں ملتا   کہاں گئے یہ مرے خال و خد خدا جانے یہیں تو تھا وہ مرا آئینہ نہیں ملتا   وہ طفل ہم نے سنا کب کے ہو گئے بوڑھے گلی کے موڑ پہ اک پیڑ تھا نہیں Read more about غزلیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

غزلیں ۔۔۔ رؤف خیر

عقیدت ہے زبانی جمع و خرچ ان خام کاروں کی حقیقت میں حقیقت کھُل گئی بے روح نعروں کی   بنایا کوزہ گر ہی نے مٹایا کوزہ گر ہی نے چلو مٹی ٹھکانے لگ گئی ہم خاکساروں کی   کہیں فٹ پاتھ پر ردی کے بھاؤ بکتے دیکھے ہیں یہی تو رہ گئی ہے قدر Read more about غزلیں ۔۔۔ رؤف خیر[…]