مطالعات ۔۔۔ محمد طارق غازی

اس ذات کریم (رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم) نے اپنی 23 سالہ جد و جہد کے طویل دور میں ایک بار بھی یہ نہیں کہا کہ اے میری قوم کے لوگو تم متحد ہو جاؤ کیونکہ اتحاد ہی قوت ہے۔ یا یہ کہ اے میری قوم کے لوگو تم ٹولیوں، ٹکڑیوں اور قبیلوں Read more about مطالعات ۔۔۔ محمد طارق غازی[…]

غزلیں ۔۔۔ شکیل خورشید

عرضِ احوال کی ہے تھوڑی سی انسیت جب بڑھی ہے تھوڑی سی   اب تسلی ہوئی ہے تھوڑی سی بات آگے چلی ہے تھوڑی سی   پھر تری یاد کے دریچے سے زندگی دیکھ لی ہے تھوڑی سی   ان سے کچھ عشق وِشق تھوڑا ہے یونہی دیوانگی ہے تھوڑی سی   چار پل ان Read more about غزلیں ۔۔۔ شکیل خورشید[…]

واہمہ وجود کا ( سالم سلیم) ۔۔۔ عبید حارث

عجیب بات ہے رمضان کے اس مصروف مہینے میں آج اچانک مجھے تھوڑی فرصت مل گئی، اور میز پر رکھی ایک کتاب جو کئی ہفتوں سے شاید اسی فرصت کی متقاضی تھی۔ اور میں بھی اپنی مشغولی میں سے اپنے لئے فرصت کے یہی وقت تلاش کر ریا تھا کہ اسے اطمینان سے بیٹھ کر Read more about واہمہ وجود کا ( سالم سلیم) ۔۔۔ عبید حارث[…]

غزلیں ۔۔۔ شاہد شاہنواز

لگا ہے داغ جو دل پر وہ صاف کرنا ہے ہوا ہے جرم، ہمیں اعتراف کرنا ہے   یہ کیسا وقت ہے یا رب! کہ اپنے ہاتھ میں ہے وہ فیصلہ جو ہمارے خلاف کرنا ہے   زمانہ ایک طرف ہے، وہ دوسری جانب روایتوں سے جسے انحراف کرنا ہے   روش ہے جس کی، Read more about غزلیں ۔۔۔ شاہد شاہنواز[…]

ڈوبنے والوں کے خواب ۔۔۔ محمد جمیل اختر

اس ملک کے لوگوں کی نیندوں میں دکھ بھرے خوابوں نے بسیرا کر لیا تھا۔۔ ۔۔ لوگ ہر تھوڑی دیر بعد چیخنے چلانے لگ جاتے، گھر میں کوئی نہ کوئی فرد جاگتا رہتا تاکہ ڈر کر جاگ جانے والوں کو بروقت پانی پلا کر حوصلہ دیا جا سکے ورنہ عموماً ڈرے ہوئے لوگ گھر سے Read more about ڈوبنے والوں کے خواب ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]