شہر یار کی شاعری۔ ایک تاثر ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  (شہر یار کی ۷۰ ویں سالگرہ کے موقع پر یہ مضمون ۳/ جولائی ۲۰۰۶ء کو ایوانِ اردو، ادارۂ ادبیات اردو میں پڑھا گیا)   شہر یار کی شاعری کا آغاز ۱۹۵۸ء میں ہوا اور قاضی سلیم کے خیال میں ’’ٹائمنگ فٹ‘‘ ہوئی۔ خود شہر یار کہتے ہیں کہ وہ اس معاملے میں خوش قسمت Read more about شہر یار کی شاعری۔ ایک تاثر ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

غزل ۔۔۔ اوم پربھاکر

کب تلک دیوار سے سر ٹیک کر بیٹھے رہیں چند لفظوں کو ادھیڑیں اور گھر بیٹھے رہیں   کب تلک کچھ لوگ اٹھتے جائیں سورج کی طرح اور کب تک کچھ کئے نیچی نظر بیٹھے رہیں   اب تو دروازہ ترے مقتل کا کھلنا چاہئیے کب تلک ہم لے کے ہاتھوں میں یہ سر بیٹھے Read more about غزل ۔۔۔ اوم پربھاکر[…]

ریل منتری مسافر بن گئے ۔۔۔ مجتبیٰ حسین

  اور ایک دن ریل منتری نے اچانک اپنے سیکریٹری کو بُلا کر کہا: ’’دیکھو جی!ہم کل بھیس بدل کر ایک عام مسافر کی طرح ٹرین کے تھرڈ کلاس کمپارٹمنٹ میں سفر کرنا چاہتے ہیں۔ تمہیں بھی بھیس بدل کر ہمارے ساتھ چلنا ہو گا‘‘۔ سیکریٹری نے پلکیں جھپکا کر منتری کو دیکھا۔ اس کی Read more about ریل منتری مسافر بن گئے ۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

جنابِ صدر ۔۔۔ مجتبیٰ حسین

  بچپن میں جب پہلی بار ہمیں ایک جلسہ میں شریک ہونے کا موقع ملا تو دیکھا کہ جلسہ کا ہر مقرر ’جنابِ صدر‘ ’جنابِ صدر‘ کی گردان کر رہا ہے اور وقت بے وقت ’جنابِ صدر‘ کی اجازت سے ایسی باتیں کہہ رہا ہے، جن کے کہنے کے لیے بظاہر کسی بھی اجازت کی Read more about جنابِ صدر ۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

تکیہ کلام ۔۔۔ مجتبیٰ حسین

  ‘‘تکیہ کلام ’’سے یہاں ہماری مراد وہ تکیہ کلام نہیں ہے جو بات چیت کے دوران میں بار بار مداخلت جا و بے جا کرتا ہے بلکہ یہاں تکیہ کلام سے مراد وہ کلام ہے جو تکیوں پر زیور طبع سے آراستہ ہوتا ہے اور جس پر آپ اپنا سر رکھ کر سو جاتے Read more about تکیہ کلام ۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

زبیر رضوی۔۔۔ مجتبیٰ حسین

  زبیر رضوی کو پہلے پہل ۱۹۶۲ ء میں حیدرآباد میں دیکھا تھا (وجیہہ و شکیل، حسین و جمیل زبیر رضوی کو دیکھنے کے ماہ و سال یہی تھے ) ایسا سیکولر مردانہ حُسن پایا تھا کہ مرد و زن، پیر و طفل، بلا لحاظ مذہب و ملت زبیر کو دیکھتے رہ جاتے تھے۔۔ ہے Read more about زبیر رضوی۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

گوشہ مجتبیٰ : تعارف

  نوٹ: محترم مجتبیٰ حسین اردو کے ممتاز مزاح نگار ہیں۔ 15 جولائی 1936ء کو گلبرگہ میں پیدا ہوے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ 1956ء میں عثمانیہ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ جوانی سے ہی انہیں طنز و مزاح کی تحریروں کا ذوق تھا جس کی تکمیل کے لئے روزنامہ سیاست سے وابستہ ہو گئے اور Read more about گوشہ مجتبیٰ : تعارف[…]

مجتبیٰ حسین… سفر ہے شرط ۔۔۔ علامہ اعجاز فرخ

    کبھی کبھی یہ مشکل آن پڑتی ہے کہ کسی فرد یا فنکار پر آپ لکھنا چاہتے ہوں اور لفظوں کے قبیلے کبھی روبرو اور کبھی اوجھل ہو جاتے ہیں۔ میرے ساتھ تو یہ مشکل بھی ہے کہ میں نہ شاعر نہ ادیب، نہ نقاد اور نہ محقق، ایسے میں کسی ایسے فنکار کے Read more about مجتبیٰ حسین… سفر ہے شرط ۔۔۔ علامہ اعجاز فرخ[…]

غزل ۔۔۔۔ جلیل عالی

  کسی موسم ہوا سے دوستی آغاز کرتے پرندے دشت کے سارے شجر ہمراز کرتے   اک اوجِ شوق سے گر دیکھتے اِس شہرِ جاں کو مناظر حیرتوں کے اور ہی در باز کرتے   فروزاں تھے لہو میں درد کے مہتاب جتنے سب اُس کے عکس تھے کس سے کسے ممتاز کرتے   بجھا Read more about غزل ۔۔۔۔ جلیل عالی[…]

غزلیں ۔۔۔ سعید سعدی

  ہر ایک بات میں تیرا ہی تذکرہ نکلا ترا خیال مرے دل میں جا بجا نکلا   کوئی فصیل بھی تو درمیاں نہ تھی اپنے مگر وہ فاصلہ صدیوں کا فاصلہ نکلا   مرے تمام حوالے بھی اجنبی نکلے مرے مزاج کا اک تو ہی آشنا نکلا   تمام عمر گزاری ہے رہ نوردی Read more about غزلیں ۔۔۔ سعید سعدی[…]