اکرام باگ: گم ہوتا ہوا کارواں … مشرف عالم ذوقی

اکرام باگ، قمر احسن مجھ سے کافی سینیر تھے۔ ایک زمانہ وہ بھی تھا جب یہ نام افسانے کی دنیا میں عزت و احترام سے لئے جاتے تھے۔ مجھے قمر احسن بھی پسند تھے اور اکرام باگ بھی۔ اس کے باوجود کہ یہ دور فکشن کی بھول بھلیوں کا دور تھا۔ بے سر پیر کی Read more about اکرام باگ: گم ہوتا ہوا کارواں … مشرف عالم ذوقی[…]

چشمِ بینا ۔۔۔ سلطان جمیل نسیم

(ڈاکٹر الیاس عشقی کے بارے میں چند باتیں اور کچھ یادیں)   جوانی جس کو شاعروں نے زندگانی کہا ہے جب منہ پھیر کر چل دیتی ہے تو پھر ہر حیلے ہر بہانے گزرے دن گزار نے اچھے لگتے ہیں۔یہی حال آج میرا ہے مجھے 1955ء کے وہ دن یاد آ رہے ہیں جب میں Read more about چشمِ بینا ۔۔۔ سلطان جمیل نسیم[…]

افسانہ ’’خوفِ ارواح‘‘ ایک تجزیہ ۔۔۔ ڈاکٹر نور الصباح

کہا جاتا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے جو انسانی کی طمانیت کا ذریعہ ہوتی ہے اور یہی طمانیت اسے تکمیلیت کا درجہ عطا کرتی ہے۔ اسی طرح ضرورت کے تحت فرصت کے اوقات میں داستان طرازی نے تولید پائی اور پھر عدیم الفرصتی کے باعث اسی کے بطن سے افسانہ طرازی نے Read more about افسانہ ’’خوفِ ارواح‘‘ ایک تجزیہ ۔۔۔ ڈاکٹر نور الصباح[…]

اشفاق احمد ورک بطور خاکہ نگار ۔۔۔ صبا رؤف

اردو میں خاکہ نگاری کا با قاعدہ آغاز فرحت اللہ بیگ کی تحریر ’’نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی‘‘ سے تسلیم کیا جاتا ہے۔ اگرچہ محمد حسین آزاد نے بھی اپنی کتاب ’’آب حیات‘‘ میں مختلف شعراء کے حلیے، ان کے لباس اور بات چیت کے انداز کو تفصیل سے بیان Read more about اشفاق احمد ورک بطور خاکہ نگار ۔۔۔ صبا رؤف[…]

گور کن ۔۔۔ سلطان جمیل نسیم

گورکن کی مصروفیت میں اضافہ تو اُس وقت سے ہی ہو گیا تھاجب قبرستان شہر کے ایک کنارے سے سمٹ سمٹا کے شہر کی بیچ آغوش میں آن سمایا تھا۔ اب لوگوں نے اسی قبرستان میں عزیز اقارب کی تدفین کو اسٹیٹس سمبل بنا لیا تھا۔ جوں جوں آبادی بڑھ رہی تھی قبرستان کی زمین Read more about گور کن ۔۔۔ سلطان جمیل نسیم[…]

بے چارہ بے کار ۔۔۔ سلطان جمیل نسیم

فہیم اس طرح بھیڑ میں گھر گیا تھا کہ ایک قدم آگے بڑھانا دو بھر ہو رہا تھا۔ بڑی مشکل سے دو قدم آگے بڑھتا تو چار قدم پیچھے دھکیل دیا جاتا تھا۔ ’’میں کس مصیبت میں آن پھنسا۔۔۔؟‘‘ اس ہجوم کے نرغے سے نکلنے کے لئے راہ ملنا تو درکنار اُس کو سوچنے تک Read more about بے چارہ بے کار ۔۔۔ سلطان جمیل نسیم[…]

مشفق خواجہ، اپنے مکتوبات کے حوالے سے ۔۔۔ عطا محمد تبسم

ممتاز محقق، شاعر، نقاد اور کالم نگار مشفق خواجہ نے اردو ادب میں وہ گراں مایہ کارنامے انجام دیئے، جو کسی طور پر ایک ادارے کے کرنے لائق تھے۔ مشفق خواجہ کو کتابوں سے عشق تھا، وہ بہترین فوٹو گرافر تھے، تحقیق ان کا جنون تھا، سچ تو یہ ہے کہ تحقیق کا کام ان Read more about مشفق خواجہ، اپنے مکتوبات کے حوالے سے ۔۔۔ عطا محمد تبسم[…]

زندگی سے مکالمہ کرنے والا شاعر۔ خوشبیر سنگھ شاد ۔۔۔ سلیم انصاری

خوشبیر سنگھ شاد موجودہ شعری منظر نامے پر نقش ایک ایسا نام ہے جس نے اپنی شاعری میں خوشگوار حیرتوں اور زندگی رنگ خوابوں کا ایک نیا ذائقہ تخلیق کیا ہے۔ ان کی تخلیقی انفرادیت نے بہت کم عرصہ میں سرحدی اور جغرافیائی لکیروں کو مٹا کر عالمی سطح پر اپنی شناخت کے نئے موسم Read more about زندگی سے مکالمہ کرنے والا شاعر۔ خوشبیر سنگھ شاد ۔۔۔ سلیم انصاری[…]

نظمیں۔۔۔۔ ارمان نجمی

  فالج ———————–   نیند گہری نیند خاموشی مسلسل، دست و پا حرکت سے عاری چلتے پھرتے ژدمی کا بوجھ ہے بستر پہ بھاری بے بسی کے اک بھنور میں تہ نشیں ہے ذات ساری بے حسی کی دھند میں شام و سحر کی بے کناری مرکز اعصاب پر ہے چوٹ گہری بے نشاں ہر Read more about نظمیں۔۔۔۔ ارمان نجمی[…]

کچھ اپنے بارے میں۔۔۔ ارمان نجمی

اپنے بارے میں کچھ بھی لکھنا میرے لئے ایک مشکل کام ہے۔ میں ادب کا ایک طالب علم ہوں، پڑھتا رہتا ہوں سیکھتا رہتا ہوں، بھولتا رہتا ہوں اور یاد بلکہ مکرر یاد کرتا رہتا ہوں۔ لفظوں کی کائنات سے بساط بھر رشتہ جوڑنے کی کوشش میں کیا پایا اور کیا کیا کھویا اس کا Read more about کچھ اپنے بارے میں۔۔۔ ارمان نجمی[…]