تکیہ کلام: چاہیے ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

  اِس حیات و کائنات کے دشتِ بلا پر مارچ 2020ء سے کورونا وائرس (Coronavirus: COVID-19) کا آسیب منڈلانے لگا۔ معمولات زندگی کی کایا پلٹ گئی ہے۔ بڑے بڑے طاقت ور ممالک سے بھی امداد کی التجا کی جا رہی ہے۔ اپنے خالق کو نہ پہچاننے والے بھی یاس و ہراس کے عالم میں ’ہل Read more about تکیہ کلام: چاہیے ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک قسط۔ ٢ ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ

سفر نامہ عمرہ ۲۰۱۶ء دوسری قسط   بات ہو رہی تھی پہلے عمرے کی۔۔۔۔۔۔ سعی کے لےل صفا و مروہ پہنچے۔ یہاں بھی بہت کچھ بدل چکا تھا۔ راستے وسیع ہو گئے تھے۔ بھیڑ تھی تو سہی لیکن کم کم، صفا پر منہ کعبہ شریف کی طرف کرتے ہوئے سعی کے سات پھیروں کی آسانی Read more about انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک قسط۔ ٢ ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ[…]

غزلیں۔۔۔ راحتؔ اندوری

دلوں میں آگ لبوں پر گلاب رکھتے ہیں سب اپنے چہروں پہ دہری نقاب رکھتے ہیں   ہمیں چراغ سمجھ کر بجھا نہ پاؤ گے ہم اپنے گھر میں کئی آفتاب رکھتے ہیں   بہت سے لوگ کہ جو حرف آشنا بھی نہیں اسی میں خوش ہیں کہ تیری کتاب رکھتے ہیں   یہ میکدہ Read more about غزلیں۔۔۔ راحتؔ اندوری[…]

گُم شُدہ شہر کی کہانی ۔۔۔ محمد جمیل اختر

آدھی رات کو اُس نے اپنے گھر کے دروازے پہ دستک دی تو اُسے یوں محسوس ہوا کہ وہ ساری عُمر دستک دیتا رہے گا اور یہ دروازہ کبھی بھی نہیں کھُلے گا۔۔۔ وہ جوان ہو گیا تھا لیکن اُس کا دل پانچ سال کے بچے جیسا تھا، اُس نے بہت چاہا کہ وہ بڑا Read more about گُم شُدہ شہر کی کہانی ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]

سید محمد اشرف کی کہانی روگ کے پاگل ہاتھی اور لکڑ بگھا اور مردے کا سکسر ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی

’’ہاں سرکار۔‘‘ وہ رو رہا تھا۔ مرتے مرتے رو رہا تھا۔ گاؤں والے کہہ رہے تھے کہ جنگلی جانوروں کو انہوں نے کبھی روتے نہیں دیکھا، میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ سرکار وہ مر رہا تھا، اس کا سینہ زور زور سے ہل رہا تھا اور آنکھوں سے آنسوؤں کی دھار بے Read more about سید محمد اشرف کی کہانی روگ کے پاگل ہاتھی اور لکڑ بگھا اور مردے کا سکسر ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]

حمد ۔۔۔ شاہین

ہو خواہ کوئی جم جاہ، لا غالب الاللہ میں ڈھونڈوں تیری پناہ، لا غالب الاللہ   نکلے تو کسی سَمت آہ، لا قیدیتی کی راہ یہ تھر بے آب و گیاہ، لا غالب الاللہ   یہ مطلعِ برق و سحاب، یہ روشنیوں کا حجاب یہ دل یہ سنگِ سیاہ، لا غالب الاللہ   مری جھکی Read more about حمد ۔۔۔ شاہین[…]

رشتوں کی تراش ۔۔۔ ڈاکٹر شائستہ فاخری

    برسات کی شام جتنی خوشگوار ہوتی ہے اکثر کمرے کے اندر کی زندگی اتنی ہی گھٹن بھری ہو جاتی ہے۔ کم سے کم مس زرین ناڈیاولا کا سوچنا یہی تھا۔ اس لئے جب ایسی شام میں ان کی سانسیں گھٹنے لگتیں، جی گھبرانے لگتا، کمرے کی تنہائی کاٹنے لگتی، پیارا چھوٹا سا گھر Read more about رشتوں کی تراش ۔۔۔ ڈاکٹر شائستہ فاخری[…]

غزلیں ۔۔۔ عاطف ملک

    جس دل میں صبر، ضبط، اطاعت، وفا نہیں وہ گھر ہے جو مکین کے لائق بنا نہیں   ایسا مرض نہیں کوئی جس کی شفا نہیں درماں ہی وجہِ درد اگر ہو دوا نہیں   کہنے کو آدمی سے بڑے آدمی بہت سوچو تو آدمی سے کوئی بھی بڑا نہیں   کس نے Read more about غزلیں ۔۔۔ عاطف ملک[…]