کس کا کرشمہ ہے ۔۔۔ جلیل عالی
سوچ ٹہنی پہ نظم آپ سے آپ کھِلتی ہے کتنا تعاقب کریں ہاتھ آتی نہیں اپنی مرضی سے لیکن اچانک کسی موڑ پر آن ملتی ہے جیسے کبھی کوئی موجِ ہوا تن بدن گدگدائے تو جاں گنگنائے کہ جیسے پرندہ کسی اور ہی لہر میں چہچہائے یہ لمحے وہ ہوتے ہیں جن میں افق Read more about کس کا کرشمہ ہے ۔۔۔ جلیل عالی[…]