غزل ۔۔۔ جواد شیخ

ہجر کی راہ کسی کے لیے آسان نہیں منع کرتا ہوں تو ہو جایا کرو، جان نہیں   اب میں چپ چاپ یہی دیکھ رہا ہوتا ہوں کون اِس بزم میں کس بات پہ حیران نہیں   اُس کو چھوڑا ہے بہت سوچ سمجھ کر میں نے سو پریشان تو رہتا ہوں، پشیمان نہیں   Read more about غزل ۔۔۔ جواد شیخ[…]

غزلیں ۔۔۔ سید صبا واسطی

باتیں بناتا ہے وہ مرے دل کو توڑ کے لفظوں کے مونہہ چھپاتا ہے کاغذ مروڑ کے   اک ملتفت نگاہ کے دھوکے میں لٹ گئی رکھّی تھی ہم نے دل میں خوشی جوڑ جوڑ کے   اک بے زباں خلش کوئی چونکی ہے اس طرح جیسے اٹھا دے نیند سے کوئی جھنجھوڑ کے   Read more about غزلیں ۔۔۔ سید صبا واسطی[…]

غزلیں ۔۔۔ قمر صدیقی

وہ اک مکان جو خستہ دکھائی دیتا ہے وہیں سے شہر کا چہرہ دکھائی دیتا ہے   کھلی ہیں آنکھیں تو بے رنگ ہیں سبھی منظر ہوں بند آنکھیں تو کیا کیا دکھائی دیتا ہے   یہ موج موج بکھرنا ہے چند لمحوں کا وہ دیکھو دور کنارہ دکھائی دیتا ہے   دیارِ شب میں Read more about غزلیں ۔۔۔ قمر صدیقی[…]

غزلیں ۔۔۔ فریاد آزرؔ

ضرورتاً خواص سے بھی کام لے لیا کرو مگر سدا حمایتِ عوام لے لیا کرو   خطا تمہیں معاف کر سکے تو ٹھیک ہے مگر خودا پنے آپ سے ہی انتقام لے لیا کرو   یہ کائناتِ دل بہت حسین ہی سہی مگر کبھی کبھی دماغ سے بھی کام لے لیا کرو   خدا سے Read more about غزلیں ۔۔۔ فریاد آزرؔ[…]

میلان کنڈیرا: چیکوسلواکیہ کے فکشن نگار ۔۔۔ احمد سہیل

مجھے میلان کنڈیرا کے یہ دو اقوال بہت اچھے لگتے ہیں: 1۔ خاموشی محبت کی جان نکال دیتی ہے 2۔ ہماری زندگی کی سب سے بڑی مہم جوئی، ہماری زندگی کی مہم جوئی سے تہی ہونا ہے   ابدی بازگشت کا تصور خاصہ پر اسرار ہے اور نیچے نطشے نے فلسفیوں کو اس کے ذریعے Read more about میلان کنڈیرا: چیکوسلواکیہ کے فکشن نگار ۔۔۔ احمد سہیل[…]

اسمِ اعظم ۔۔۔ م م مغل

زندگی سوختہ تارِ آزار پر رقص کرتی ہوئی ایک مرد قلندر کی درگاہ پر ٹوٹ کر گر پڑی آنسوؤں نے صداقت کے نوحے پڑھے روشنی کی قطار میں اماوس شبی دف بجاتے ہوئے شور کرنے لگیں شور سناہٹوں کے جگر چیرنے پر کمر بستہ ہونے لگا رسم راز و نیازِ مزار اک بلند احمریں چیخ Read more about اسمِ اعظم ۔۔۔ م م مغل[…]

نعت ۔۔۔ شبّیر نازشؔ

جسم و جاں میں گھر بساتی آرزو ہو جاؤں مَیں انؐ لبوں سے ہونے والی گفتگو ہو جاؤں مَیں   وہ ہمیشہ کے لیے ہیں رحمت اللعالمیںؐ اِک نظر وہؐ دیکھ لیں تو سرخرو ہو جاؤں مَیں   دشت و صحرا کے سفر میں وہؐ کریں پانی طلب ایک لمحے سے بھی پہلے آب جو Read more about نعت ۔۔۔ شبّیر نازشؔ[…]

کچھ تذکرہ میلان کنڈیرا کا ۔۔۔ خالد جاوید

میلان کنڈیرا کی پیدائش یکم اپریل 1929 میں چیکوسلوواکیہ کے ایک شہر برنو میں ہوئی۔ یہ ایک درمیانی طبقے کا خاندان تھا اور میلان کنڈیرا کے والد لڈوک کنڈیرا ایک موسیقار تھے۔ پیانو بجانے میں انہیں خاص مہارت حاصل تھی، وہ مشہور چیک موسیقار لیوجینک کے شاگرد رہے تھے۔ میلان کنڈیرا نے خود بھی اپنے Read more about کچھ تذکرہ میلان کنڈیرا کا ۔۔۔ خالد جاوید[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔

نئے شمارے کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ پچھلے سہ ماہی کے دوران جہاں بر صغیر میں چاند کی دوسری ’ان چھوئی‘ طرف انسانی پہنچ کا خوش گوار واقعہ کامیابی کے ساتھ چندریان ۳ کی شکل میں وقوع پذیر ہوا تو دوسری طرف عالمی ادب میں ملان کنڈیرا کے انتقال  کا سانحہ بھی Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔[…]

ناول مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ ۔۔۔ ابن انشا

(سَمت کے پچھلے شمارے  (شمارہ ۵۹) میں ظہیر احمد کا مزاحیہ  ’ڈیزائنر شاعری کا جدید مرکز‘ شامل تھا، قارئین نے اسے پسند کرتے ہوئے مدیر کو اس دلچسپ مضمون کی طرف توجہ دلائی۔ ان قارئین کے شکریے کے ساتھ)   پاکستان ناول مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ ہونہار مصنفین اور یکہ تاز ناشرین کے لیے اپنی خدمات Read more about ناول مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ ۔۔۔ ابن انشا[…]