نظمیں ۔۔۔ عارفہ شہزاد

____________________________________________________________________ آنکھ کہاں تک جا سکتی ہے ____________________________________________________________________     ہرے ،بنفشی،نیلے،اودے سب رنگوں کو چھو سکتے ہیں داغ سدا سے ہے آنکھوں پر آنکھ کی پتلی کھرچیں کیسے تیز شعاعیں مثبت منفی ہر اک جسم سے پھوٹ رہی ہیں روشنیاں بھی بھر سکتی ہیں کر سکتی ہیں وار کٹیلا پرکھ رہے ہیں گنگ زبانیں Read more about نظمیں ۔۔۔ عارفہ شہزاد[…]

پلیتہ پر ایک ادھورا تبصرہ ۔۔۔ سبین علی

پلیتہ ناول اس لیے لکھا گیا کہ ہر دور کا کم از کم ایک مفکر ضرور ہوتا ہے ہاں کبھی کبھار ایک سے زیادہ بھی جنم لے لیتے ہیں اور ان مفکروں کو اپنے اپنے حصے کی شعور کی وہ شمع جلانی پڑتی ہے جو نہ صرف اس عہد کی سوچ و ادراک کو جلا Read more about پلیتہ پر ایک ادھورا تبصرہ ۔۔۔ سبین علی[…]

کوآپریٹیوسوسائٹی۔۔۔ پیغام آفاقی

وہ کھرا آدمی بالکل مایوس کھڑا تھا۔ چوکیدار ہاتھ میں تالا لیے ادب سے اس کے ہال سے نکلنے کا انتظار کر رہا تھا۔ بظاہر یہ بات انتہائی غیر منطقی تھی۔ اس کے ذہن میں معاملے کا یہ انتہائی رخ اس سے پہلے کبھی نہیں ابھرا تھا۔ وہ اس سوسائٹی کا جس کی میٹنگ ابھی Read more about کوآپریٹیوسوسائٹی۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

فکشن میں حقیقت نگاری اور حقیقت بیانی کا فرق ۔۔۔ پیغام آفاقی

  فکشن نگاری کے مسائل دو طرح کے ہوتے ہیں :   ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ حقیقت کی دریافت ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ   (1) تحریر سے قبل کے ایک مرحلے میں مصنف اور حقیقت کے درمیان ایک فاصلہ ہوتا ہے۔ اس فاصلے کو کبھی کبھی تو وہ تحریر کے آغاز سے پہلے ہی ختم کر چکا ہوتا ہے اور کبھی Read more about فکشن میں حقیقت نگاری اور حقیقت بیانی کا فرق ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

عزیز جبران انصاری : ایک با کمال نعت گو شاعر ۔۔۔ غلام ابن سلطان

عزیز جبران انصاری کا شمار عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی دانشوروں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے حمدیہ و نعتیہ شاعری، اردو تنقید، تحقیق، شاعری، افسانہ نگاری، صحافت، علمِ عروض، مزاحمتی ادب، طنز و مزاح اور اداریہ نویسی میں اپنی صلاحیتوں کا لو ہا منوایا ہے۔ ان کی تیس کے قریب وقیع تصانیف شائع Read more about عزیز جبران انصاری : ایک با کمال نعت گو شاعر ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

امرہ۔۔۔ پیغام آفاقی

فسادیوں نے پورے گاؤں کو تباہ کر دیا تھا۔ ان کے جانے کے بعد وہاں قوم کے رہبر اور علما کا وفد پہنچا۔ سفید ریش عمامہ پوش مفتیِ شہر نے پورے وفد کے ساتھ پوری بستی کا دورہ شروع کیا۔ اسی بستی کا ایک پتلا دبلا نوجوان جو کہیں چھپ کر بچ گیا تھا ان Read more about امرہ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

پاس کی دوری ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

وہ سوتی ہے اور میں اب تک جاگ رہا ہوں   اس کا سر تکیے سے ڈھلکا میں نے آ کر آہستہ سے  پھر اس کا سر تکیے پر رکھا   میں نے دیکھا اس کی پلکوں پر ایک ستارہ میں نے دیکھا اس تکئے کے نیچے سچا موتی ہے   وہ جو میری بانہوں Read more about پاس کی دوری ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

دو گز زمین ۔۔۔ عذرا قیصر نقوی

نیم غنودگی کی حالت میں ان کے کانوں میں اماں کے مناقب پڑھنے کی آواز آ رہی تھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساماں شتاب کر دے مرے دل کے چین کا پروردگار واسطہ پیارے حسین علیہ السلام کا فجر کی نماز کے بعد آنگن کے کونے میں ‌ بنے لال پتھر کے چبوترے پر Read more about دو گز زمین ۔۔۔ عذرا قیصر نقوی[…]