غزلیں ۔۔ صابرہ امین
ہم کو تکیہ تھا استخارے پر یعنی زندہ تھے اک اشارے پر زندگی لے چلی جہاں ہم کو ہم بہے آس ہی کے دھارے پر ہم بجھے، دل بجھا، امید بجھی بخت کے ڈوبتے ستارے پر دل دیا اس کو درد کے بدلے ہم کو ہے ناز اس خسارے پر وہ Read more about غزلیں ۔۔ صابرہ امین[…]