نیا نگر ۔۔۔ تصنیف حیدر
قسط ۱ شاعری جیسی صفت مجھ میں کہیں پائی گئی اس لیے مجھ سے مری ذات نہ دہرائی گئی نجیب بہت دیر سے بیٹھا ایک پھڑکتی ہوئی دھن سنے جا رہا تھا۔ موسیقی کے تاروں پر کہیں کہیں کسی شخص کی اوبڑ کھابڑ اور بے سری تان گونج رہی تھی، مگر وہ سمجھ سکتا Read more about نیا نگر ۔۔۔ تصنیف حیدر[…]