غزلیں ۔۔۔ سلیمان جاذب
ترے رستے میں بیٹھے ہیں، تو اس میں کیا برائی ہے تجھے ہم دیکھ لیتے ہیں، تو اس میں کیا برائی ہے ہمارا جرم اتنا ہے، تمہیں اپنا سمجھتے ہیں تمہیں اپنا سمجھتے ہیں، تو اس میں کیا برائی ہے بچھڑ کر تم سے ہم جاناں تمہارے پاس ہوتے ہیں Read more about غزلیں ۔۔۔ سلیمان جاذب[…]